پنڈی میں ناکام جلسہ،شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو طلب کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فائل  اسلام آباد: پنڈی میں ناکام جلسہ،شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو طلب کرلیا،راولپڈی ڈویثرن کے ٹکٹ ہولڈرز اور مقامی عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا گیاہے ان کے ساتھ معاملہ زیر بحث آئے گا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ…

بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میچز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

فوٹو: سوشل میڈیا  اسلام آباد: بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میچز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے، ،پاکستان پہنچنے والی بھارتی ٹینس ٹیم میں 5 کھلاڑی شامل ہیں۔  پاکستان پہنچنے والی بھارت کی ٹینس ٹیم کے آفیشلز میں 2 فیزیو اور ایک ایک کوچ…

عمران خان کی کال پرپی ٹی آئی کی شہروں میں ریلیاں،پولیس گرفتاریاں کرتی رہی

فوٹو: اے ایف پی  راولپنڈی: قائدعمران خان کی کال پرپی ٹی آئی کی شہروں میں ریلیاں،پولیس گرفتاریاں کرتی رہی،تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور، کراچی ، پشاور سمیت مختلف شہروں اورعلاقوں میں ریلیاں نکالیں۔ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے والی…

خصوصی عدالت کے جج اورعمران خان کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

فوٹو: فائل راولنپڈی: سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں اہم سماعت ہوئی اس دوران بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سرکاری وکلاء صفائی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے…

ایک ڈرامے سے نکالے جانے پر بہت خوش ہوئی تھی،حبا بخاری

فوٹو فائل کراچی:معروف اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا جس پر انہیں بہت خوشی ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر حبا بخاری کے ایک ویب شو کی ویڈیو وائرل ہے جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر سمیت…

انسٹاگرام اور فیس بک پر نابالغ افراد کے تحفظ کیلئے متعدد فیچرز پیش

فوٹو فائل نیویارک: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے متعدد فیچرز پیش کر دیئے گئے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کوئی بھی انجان شخص کسی بھی 16 اور 18 سال سے…

پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی منشور جاری کردیا

فائل:فوٹو کراچی : عام انتخابات 2024 کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی معاشی معاہدہ کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا۔ پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا سلوگن ’چنو نئی سوچ‘ رکھا گیا ہے، منشور کے بنیادی نکات میں کہا گیا ہے کہ ہر ضلع میں…

چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیرکرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت 

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیرکے معاملے پر حرکت میں آگیاایف آئی اے سائبر ونگ نے ججز کے خلاف منفی مہم چلانے والے مختلف صحافیوں اورسوشل میڈیا ایکٹوسٹس کونوٹس…

ہماری توجہ انتقام نہیں ملکی ترقی کی سیاست پر مرکوز ہے،نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کیلئے آیا ہوں، انتخابات لڑنے کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، ہماری توجہ انتقام نہیں ملکی ترقی کی سیاست پر مرکوز…

الیکشن کمیشن 8 فروری کو پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے لوڈشڈنگ کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہونے کے خدشہ کے پیش نظر واپڈا کو 8 فروری کو پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے وزرات توانائی کو تحریری…