سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی جبکہ عدالت نے کے پی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا بھی منظور کر لی۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ کوشش کریں عید سے تین چار دن پہلے…

موبائل فون چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ سے 4 بچے جھلس کر ہلاک

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں موبائل فون چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس کر ہلاک اور بچوں کو بچانے کی کوشش میں والدین زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ایک گھر میں اچانک ا?گ بھڑک…

اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 67 ہزار عبور کر گیاجبکہ ڈالربھی 14 پیسے سستا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان…

ججز کے خط پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات اور فل کورٹ میٹنگ کا اعلامیہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات میں واضح کیا عدلیہ کے امور میں ایگزیکٹو کی مداخلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،ججز کے خط پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات اور فل کورٹ میٹنگ کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ…

ججز خط معاملہ ،وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی سے ملاقات

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ…

پائتھاگورس کا پیالہ اورپاکستانی کشکول

مقصود منتظر جن دوستوں نے ریاضی ہلکی پھلکی بھی پڑھی ہو وہ پائتھاگورس کے نام سے ضرور واقف ہوں گے۔ پائھا گورس مشہور یونانی میتھا میٹیشن اور فلاسفر تھا۔۔۔ جیومیٹری میں ٹرائینگل سے متعلق ان کے تھیورم کو خاص مقام حاصل ہے۔ خیرہمارا مدعا ریاضی یا…

ہم آخری دم تک دہشت گردی کا مقابلہ اپنی پوری طاقت سے کریں گے،آرمی چیف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ ان خیالات کااظہار آرمی چیف نے…

پشاورہائی کورٹ کاکے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخواا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کے لیے دائر درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی…

سینیٹ الیکشن ، پنجاب کی جنرل نشستوں پر 7 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں پنجاب کی جنرل نشستوں پر 7 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے۔ جنرل نشستوں پر مسلم لیگ ن کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے، ن لیگ کے پرویز رشید ، ناصر محمود ، احد چیمہ اور طلال…

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات ، سیکیورٹی صورتحال پرگفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد : وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاوٴس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور…