عدالتی کیسزمیں انٹیلیجنس ایجنسیزکی مداخلت پرججز کا سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کو خط

فوٹو: فائل اسلام آباد: عدالتی کیسزمیں انٹیلیجنس ایجنسیزکی مداخلت پرججز کا سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کو خط منظر عام پر آگیاہے جس میں عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی طرف…

مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماوٴں کو رہا کردیں،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصا ف کاکہناہے کہ آٹھ فروری پر بھی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے، انتخابات میں اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا، مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماوٴں کو رہا کردیں مجھے جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں مگر…

نئے آئی ایم ایف پروگرام سے قبل پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نئے آئی ایم ایف پروگرام سے قبل قومی ایئر لائن( پی آئی اے) کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی نجکاری آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ہو گی، جون تک پی آئی اے کی نجکاری کیلئے ایل او آئی…

شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

فائل:فوٹو شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کار غیر ملکیوں کی…

بالی ووڈ عدم تحفظ کے شکار افراد سے بھری پڑی ہے، روینہ ٹنڈن

فائل:فوٹو ممبئی: اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ عدم تحفظ کے شکار افراد سے بھری پڑی ہے، روینہ ٹنڈن نےبتایا یہاں لوگ دوسرے کو گرانے کے لیے ٹانگ کھینچتے رہتے ہیں. انھوں نے کہا کہ میں اپنے فلمی کیرئیر کے دوران گندی سیاست کا شکار…

چیمپئنز ٹرافی 2025،آئی سی سی وفد کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 2 رکنی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریوں کے حوالے سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔ آئی سی سی کا 2 رکنی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے جہاں پر آج ایونٹ آپریشنز کی سینئر…

اے ایس پی شہربانو کو قائد اعظم پولیس میڈل دینے کافیصلہ

فائل:فوٹو لاہور : اچھرہ واقعہ میں خاتون کی جان بچانے والی اے ایس پی شہربانو کو قائد اعظم پولیس میڈل دینے کافیصلہ کرلیا گیا۔ اے ایس پی شہر بانو کوقائد اعظم پولیس میڈل دینے کی منظوری پنجاب کابینہ دے گی، اے ایس پی شہر بانو کو قائد اعظم پولیس…

جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت…

ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر طلب

فائل :فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ایکس رائے کے اظہار کا پلیٹ فارم ہے ، کسی قاعدے قانون کے تحت ہی آپ قدغن…

ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا،نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: قائد ن لیگ نواز شریف کاکہناہے کہ مسلم لیگ ن کو اب اپنی سیاسی میراث حاصل کرنی ہے، ایک دو سال مشکل سہی ،آسودگی کاوقت ضرور آئے گا، سیاست دان، انتظامیہ اور پولیس سمیت سب ملکر ملک کو مشکل سے نکالنا ہوگا وزیراعلیٰ پنجاب مریم…