وزیراعظم کی آٹا، چینی ، گھی, دالو ں کے نرخ کم کرنے کی ہدایت
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے آٹا ، چینی دالوں اور گھی کی قیمتوں میں کمی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے اگر ہم غریب کیلئے مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو ہمیں اقتدار میں رہنے کاکوئی حق نہیں ہے۔
اسلام!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…