مہنگائی ریلیف صرف اسے ملے گا جو یوٹیلیٹی سٹور جائے گا،وفاقی کابینہ
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مہنگائی کے توڑ کیلئے وفاقی کابینہ نے 15 ارب روپے کی منظوری دے دی لیکن کم قیمت کا فائدہ صرف ان لوگوں کو ہو گا جو یو ٹیلٹی سٹورز تک جائیں گے، باقی شہریوں کو مہنگائی کا وہی عذاب جھیلنا پڑے گا.
!-->!-->!-->!-->!-->…