آرمی چیف سےامریکی انسداد پولیو ٹیم کے ارکان کی ملاقات
فوٹو : فائل
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان کے دورے پر آئے امریکی انسداد پولیو مہم کے ارکان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ روٹری انٹرنیشنل ٹیم کی سربراہی ہالگرنیک نے کی۔
آئی ایس پی!-->!-->!-->!-->!-->…