شین کا نون سے نکلنا طے ہے،کل این آر او کا سلسلہ دفن کردیا،شیخ رشید
راولپنڈی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری کل شہبازشریف اور بلاول سے ملاقات ہوئی سب پرباش ہیں، شین کا نون سے نکلنا طے ہے۔
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ میں ہونیوالی قانون سازی ملک کے مفاد میں!-->!-->!-->…