قمری کلینڈر کو اسلامی نظریاتی کونسل نے مسترد نہیں کیا، قبلہ ایاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ قمری کیلنڈر کی شرعی حیثیت کا فیصلہ عید کے بعد ہوگا ۔ چاند کے حوالے سے گفتگو کر تے ہو ہے ان کا کہنا تھا کہ قمری کیلنڈر غور طلب معاملہ ہے علماء

انگلینڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ 2019 سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی جب کہ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ لیڈز کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پہلے

ایران حکومت نہیں، جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں، ٹرمپ

ٹوکیو(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں بلکہ وہاں سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا

شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں ہماری فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے،سپائیوں نے فائرنگ کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کی۔ میڈیا کو جاری بیان میں وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کل شمالی

شمالی وزیرستان واقعہ پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی ، اپوزیشن کا واک آوٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان واقعے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی جس کے بعد حزب اختلاف نے کارروائی کا واک آوٴٹ کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ہم نے ہر دور میں غلطیاں

اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے ایم او یو پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کیایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ ،دستاویز پربرطانوی وزیر داخلہ کے فوکل پرسن نے دستخط کیے ، اس اہم پیش رفت سے وزیراعظم عمران خان کوبھی آگاہ کر

وزیر اعظم نے “احساس قرض حسنہ اسکیم” کی منطوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دی گئی، جس کا آئندہ ماہ افتتاح کیا جائے گا، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے منصوبے سے

شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر حملہ، 5اہلکارزخمی،

میران شاہ(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق محسن جاوید اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر