بحرین کا بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل انٹرنیٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک) بحرین نے متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور بحرین کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کیا

پشاور کے بعد صوابی میں بھی ایک خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا

فوٹو: فائل صوابی (ویب ڈیسک ) گزشتہ روزپشاور میں ایک ٹرانس جینڈر کے قتل کے بعد صوابی میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے صوابی پولیس کا کہنا ہے کہ محمد سعد نامی خواجہ سرا کو اس کے بھائی نے قتل کیا ہے جسے اس کے ناچ گانے

سکھ کرکٹر ہربھجن سنگھ ایک ہندو بنئے کے ہاتھوں لٹ گئے

فوٹو : فائل نئی دہلی(انٹر نیٹ نیوز)شہرہ آفاق بھارتی لیگ اسپنر ہر بھجن سنگھ ایک بزنس مین کے ہاتھوں بولڈ ہو گئے، جی مہیش نے شراکت کے بہانے ، بجی کو 4کروڑ روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔ اس حوالے سے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا

وزیراعظم عمران خان کا انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدم

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز کے حوالے سے کہا ہے کہ آخر کار ہماری مشترکہ کوششیں رنگ لے آئیں، اس دن کا انتظار افغان عوام کئی سالوں سے کر رہے تھے۔ انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز کا خیر

مہمند، وزیراعلیٰ نے کان حادثہ کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے

فوٹو : ٹی این این مہمند(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع مہمند میں ماربل کی کان حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء اور زخمی ہونے والوں میں امدادی چیک تقسیم کر دیئے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے غلنء

ابتدائی طبّی امداد۔۔۔زندگی کی ضمانت

خالد بن مجید پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”فرسٹ ایڈ“کا دن منایا جا رہا ہے۔ پہلی باریہ دن 2000ء میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس، ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز نے منایا اور آج تک ہر سال پوری دنیا میں باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگوں

پنجاب پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا سکیورٹی کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک لاہور:صوبے میں اچھی شہرت نہ رکھنے والی پنجاب پولیس کو موٹروے زیادتی واقعے کے بعد موٹروے کی سکیورٹی پر مامور کرنے کے احکامات جاری ہوئے اور پنجاب پولیس نے کام شروع کردیا ہے۔ یہ فیصلہ آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس

پی ایچ ڈی کیلئے بیرون ممالک گئے150سکالرز واپس نہ آئے

فوٹو: فائل ، انٹر نیٹ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بیرون ممالک میں پی ایچ ڈی کیلئے جانے والے150سکالرز واپس پاکستان نہ آئے جب کہ 52مختلف یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی کرنے میں ناکام رہے اور فیل ہو گئے۔ ہائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے ان

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا دبئی میں پڑاو

فوٹو: سوشل میڈیا دبئی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی اپنی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا اور بیٹے اذہان کے ساتھ طویل عرصہ بعد دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ دونوں سات ماہ بعد ملے ہیں اور ان دنوں دبئی

لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ورکشاپ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کا لائیو اسٹاک انیشیٹو پروجیکٹ دن بدن مقبول ہونے لگا، سی ای او ڈیری بورڈ فتح اللہ خان کہتے ہیں ڈیری ایکسپورٹ 3 سو ملین ڈالر ہے جسے بڑھا کر 7.5 سو ملین ڈالر تک لے جانے کا ٹارگٹ ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے وژن