پی ایچ ڈی کیلئے بیرون ممالک گئے150سکالرز واپس نہ آئے
فوٹو: فائل ، انٹر نیٹ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بیرون ممالک میں پی ایچ ڈی کیلئے جانے والے150سکالرز واپس پاکستان نہ آئے جب کہ 52مختلف یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی کرنے میں ناکام رہے اور فیل ہو گئے۔
ہائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے ان!-->!-->!-->…