سستے اور فوری انصاف والے پولیس مقابلے
یاسر پیرزادہ
ایک پوش علاقے میں واقع گھر میں چند مسلح ڈاکو داخل ہوتے ہیں، بندوق کی نوک پر اہل خانہ کو یرغمال بناتے ہیں، لوٹ مار کرتے ہیں اور واپس جانے لگتے ہیں۔ مگر ایک ڈاکو رُک جاتا ہے، وہ گھر کے سربراہ کی بیٹی کو بالوں سےپکڑ کر گھسیٹتا ہے…