سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ، جنریٹرو یوپی ایس کی طلب میں غیر معمولی کمی آگئی

فوٹو: فائل اسلام آباد:سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ، جنریٹرو یوپی ایس کی طلب میں غیر معمولی کمی آگئی،خاص کر چین کی طرف سے سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی نے پاکستانی مارکیٹ میں یہ فرق ڈال دیاہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وجہ سے …

اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی بیٹے کو اچھا انسان نہیں مانتی

فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی بیٹے کو اچھا انسان نہیں مانتی اور ناراض ہیں کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرا…

سعودی عرب میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ میں فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ کیٹ واک

فوٹو: سوشل میڈیا ریاض: سعودی عرب میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ میں فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ کیٹ واک کا کیا گیا ہے،جمعہ کومنعقد کئے گئے اس شو میں ماڈلز نے نیم برہنہ سوئمنگ سوٹ پہن کر کیٹ واک کی۔ غیرملکی میڈیا نے اس کی بھر پور کوریج کی جب کہ…

وزیراعلیٰ کا کرغزستان کےمتاثرہ طلبہ کی واپسی کے اخراجات ادا کرنے کااعلان

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور: وزیراعلیٰ کا کرغزستان کےمتاثرہ طلبہ کی واپسی کے اخراجات ادا کرنے کااعلان،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امین اللہ گنڈا پور نے سفیر کو خط لکھ کر آگاہ کردیا،طلبہ کی باحفاظت یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔ علی امین…

افغانستان کے سیاحتی مقام بامیان میں 3 ہسپانوی سیاح اور ایک افغانی قتل

فوٹو: فائل  کابل : افغانستان کے سیاحتی مقام بامیان میں 3 ہسپانوی سیاح اور ایک افغانی قتل کردیئے گئے،وسطی اقغانسان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس حوالے سے غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی…

پاکستانی سفارت خانہ مدد کی بجائے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے روک رہا ہے

پاکستانی سفیر ویڈیو پیغام میں کہتا ہے کہ ہم طلبہ سے رابطے میں ہیں حالات نارمل ہیں جبکہ متاثرہ طلبہ شکوے شکائتیں کر رہے ہیں کہ رات سے وہ کالز کرتے رہے سفارت خانہ سے کالز بھی اٹینڈ نہیں کی گئیں.

حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستانی سفیر کی طرف سے صورتحال قابو میں ہونے کی اطلاع پر وفاقی وزرا کی بشکیک روانگی روکی گئی. اب تک کرغزستان سے 140…

ہم ان کےاحتساب کا مطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا،نوازشریف

فوٹو:فائل  لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ایٹمی دھماکے کئے،پرویزمشرف نےہائی جیکربنا کرمارشل لا لگادیا،نوازشریف کا کہنا تھا میں صبح وزیراعظم اور رات کو ہائی جیکر تھا، میں نے جعلی مقدمات بھگتے،70 سالوں میں احتساب ہوتا تو ملک کی…

خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو خوشاب: خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے منی ٹرک میں سوار…

کرغزستان کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفترخارجہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری…