سابق صدر پرویز مشرف کا آئین شکنی کیس پر ویڈیو پیغام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میری نظر میں آئین شکنی کیس بےبنیاد ہے، کیس میں زیادتی ہورہی ہے،میں بیمار ہوں اور انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری طبعیت بہت

ڈیجیٹل اکانومی سے بڑے گروپوں کی اجارہ داری ختم ہوسکتی ہے،اسد عمر

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کاروبار پر بڑے کاروباری گھروں کی اجارہ داری ہے، ڈیجیٹل اکانومی معیشت کی بہتری کیلئے لازمی ہو چکی ہے۔ کراچی میں ایس ڈی پی آئی کی سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے تقرر پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے اور حکومت کو بلوچستان جبکہ اپوزیشن کو سندھ کے ممبر کا نام دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے وفاقی وزیرانسانی

قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی ہے اب قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال،

شہبازشریف کے تمام اثاثے منجمد، رانا ثناء اللہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے نےرانا ثنا اللہ کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی، نیب رانا ثناءکے اثاثوں کی تحقیقات کرے گا۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور

وسیم اکرم کو ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے خوش کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد (انٹرنیٹ نیوز) سابق کپتان اور کمنٹیٹر وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ کو فریڈ ہالوز کی پاکستانی ایمبیسڈر بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شنیرا پر مجھے اور تمام پاکستانیوں کو فخر ہے۔ وسیم اکرم نے غریبوں کو

جدہ،رضوان سعید شیخ نے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو اسنادتقرر پیش کیں

جدہ(شاہ جہان شیرازی)او آئی سی اور. او آئی سی کے تحت دیگر بین الاقوامی تنظیموں کیلئے پاکستان کے نومنتخب مستقل نمائندے ، سفیر رضوان سعید شیخ نے جدہ میں تنظیم کے صدر دفتر میں سیکرٹری جنرل ، او آئی سی ، ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین کو اپنی

سعودی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آلِ سعود انتقال کرگئے

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آلِ سعود انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان نے سوموار کو ان کی وفات کی اطلاع دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے)

طلبہ کااحتجاج رنگ لے آیا،سندھ میں طلبہ یونینز بحال کرنے کی منظوری

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک) طلبہ کااحتجاج رنگ لے آیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےطلبہ یونین بحال کرنے کی منظوری دے دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی مرتضی وہاب نے بتایا

موڈیز نے پاکستان کا معاشی منظر نامہ منفی سے مستحکم قرار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا بھر کی معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والی عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ (آؤٹ لک) ’منفی‘ سے تبدیل کرکے ’مستحکم‘ قرار دے دیا ہے۔