پنجاب حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کردئیے ، صوبے میں فوج طلب کر لی گئی
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کردئیے ، صوبے میں فوج طلب کر لی گئی، بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال صوبائی حکومت نے فوج کی مدد طلب کی گئی ہے.
پنجاب حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو صوبے میں طلب کیا گیا…