سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر کم ہونے سے روپے کی قدر بحال ہونے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج…

پہلا ٹیسٹ تیسرا دن،انگلینڈنے 3 وکٹوں کے نقصان پر492 رنز بنا لئے

فوٹو:کرک انفو  ملتان: پہلا ٹیسٹ تیسرا دن،انگلینڈنے 3 وکٹوں کے نقصان پر492 رنز بنا لئے، جوروٹ اورہیری بروک سنچریاں بنا کر وکٹ پر موجود،پورے دن کے کھیل میں پاکستان صرف 2وکٹیں حاصل کرسکا۔ ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلیںڈ نے 96 رنز سے اننگز کا…

ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:وزیراعظم کی بنائی گئی ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی، آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد پہلے مرحلے میں 2400 میگاواٹ صلاحیت کی 5آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش پر کابینہ…

کراچی واقعہ کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم کی چینی سفیرکو یقین دہانی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: کراچی واقعہ کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم کی چینی سفیرکو یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات کر کے کراچی میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے پر ان سےتعزیت کا اظہار کیا۔…

فلسطین پرپاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس،شرکا کا اسرائیلی جارحیت فوری بند کرنے کامطالبہ

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: فلسطین پرپاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس،شرکا کا اسرائیلی جارحیت فوری بند کرنے کامطالبہ، ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہیں، شرکا…

چینی شہریو ں پر کراچی میں ہونیوالے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی شہریو ں پر کراچی میں ہونیوالے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دہشتگردی کی یہ مذموم کارروائی پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی پر حملہ ہے اسلام آباد میں ترجمان…

غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا

فائل:فوٹو غزہ : سات اکتوبر 2023 کو دنیا کو دنگ کردینے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن، اورغزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو ایک سال مکمل ہوگیا ، دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جن میں غزہ کے ساتھ لبنان میں جنگ بندی کے مطالبات…

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ 3 غیرملکی ہلاک، 17 افراد زخمی ، 3 گاڑیاں تباہ

فوٹو: اسکرین شاٹ کراچی: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ 3 غیرملکی ہلاک، 17 افراد زخمی ، 3 گاڑیاں تباہ ،جناح انٹرنیشنل کے پاس ہونے والے دھماکے میں تین گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔ دھماکہ ایئرپورٹ سگنل کے قریب ہوا، زخمی مخلتف…

علی امین گنڈاپور کو بتانا ہوگا، ڈرامہ کیوں رچایا ہے، عطاء اللہ تارڑ

فوٹو:فائل لاہور: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو بتانا ہوگا، ڈرامہ کیوں رچایا ہے، عطاء اللہ تارڑ نے 24 گھنٹے بعد واپسی کے حوالے سے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک غیرذمہ دار شخص…

گنڈاپور نے واپسی کی ناقابل یقین کہانی سنا دی، سب کچھ کا ذمہ دار آئی جی کو ٹھہرادیا

فوٹو: اسکرین گریب پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور نے واپسی کی ناقابل یقین کہانی سنا دی، سب کچھ کا ذمہ دار آئی جی کو ٹھہرادیا، صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہامیں خالی جیب تھا، میرے پاس ایک روپیہ نہیں تھا، 12 اضلاع پار…