Browsing Category

نیشنل

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے عدالت نے تاریخ طلب کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔ جسٹس محسن نے ریمارکس دیے کہ اگر تاریخ نا دی تو وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی توہین عدالت کا نوٹس کروں گا۔…

چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا،وزیراعظم

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا، چاہیے طوفان، جنگ اور مشکلات آئیں چین نے بھائیوں کی طرح ساتھ نبھایا، تمام معاملات میں پاکستان چین کے ساتھ ہے۔ چین کی پاکستان کے ساتھ…

توہین عدالت پر نوٹسز ، مصطفی کمال نے غیرمشروط معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیئر رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط…

محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پرگفتگو

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پوپ فرانسس سے اہم ملاقات کی ہے۔جس میں بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے فلسطین ایشو پر موثر موقف اپنانے پر پوپ فرانسس کا شکریہ ادا…

کوئٹہ میں کوئلہ کان کی گیس لیکیج سے11 افراددم توڑ گئے

فائل:فوٹو کوئٹہ: کوئٹہ کی یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکیج سے دم گھٹنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 9 مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن منیجر شامل ہے، تمام جاں بحق…

ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی،رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں گذشتہ ایک ماہ(مئی 2024)کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 3.24فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور سالانہ بنیادوں پر مئی 2024کے دوران مہنگائی کی شرح کم ہوکر11.8فیصد کی شرح پر آگئی ہے جو کہ ایک سال کے دوران…

حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف ، سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ بدستور تعطل کا شکار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف کی وجہ سے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور حکومتی اتحادیوں کے مابین سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر تاحال کوئی اتفاق نہیں ہو…

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ بتایا…

لاپتا افراد سے متعلق کیسز، لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاپتا افراد سے متعلق کیسز کی براہ راست سماعت کے لیے لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا ہے، جس پر لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر…

سعودی سفیر کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کیلئے بڑا اعلان

فوٹو: ریڈیو پاکستان اسلام آباد: سعودی سفیر کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کیلئے بڑا اعلان، نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ اگر ٹی20 ورلڈکپ جیت گئی تو پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔ سعودی عرب کے پاکستان میں…

نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف

فوٹو: فائل جاوید نور اسلام آباد: نئے ٹرانسفارمرز کے پیسے لےکر مرمت شدہ ٹرانسفارمرز لگائے جانے کا انکشاف، دستیاب دستاویز کے مطابق یہ دھندہ لیسکو کی جانب سے کیا جا رہا ہے. دستاویز کے مطابق کالونیوں میں ری کلیمڈ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے…

پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سے 62 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور اب تک 185 پروازوں سے 47 ہزار سے زائد سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔ آئندہ 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری…

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے نتیجے پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے…

پی آئی اے حج پرواز پی کی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

فائل:فوٹو ریاض:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی…

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا…

وزیراعظم کی ہدایت پر قیمت کم کرنے والے پٹرول پمپس کو لاکھوں روپے کی پھکی پڑ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر قیمت کم کرنے والے پٹرول پمپس کو لاکھوں روپے کی پھکی پڑ گئی، رات 11 بجے تک ٹی وی چینلز نے وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے قیمت کم کرنے کا اعلان چلایا تو اس دوران کئی پٹرول پیمپس سے پٹرول سستا کردیا۔…

سیکیورٹی فورسز کی پشاور میں کارروائی ، 2دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو پشاور: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2دہشتگرد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی…

پاکستان اوربرطانوی حکومتوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ملاقات کی ہے۔جس میں برطانیہ اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کئے گئے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور برطانیہ میں قانون نافذ کرنے…

مفاہمت ہو نی چاہیے لیکن جو ریاست کے خلاف اٹھ کھڑا ہو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے سانحہ نومئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت نہیں۔مفاہمت ہو نی چاہیے لیکن جو ریاست کے خلاف اٹھ کھڑا ہو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔چینی انجینئرز پر حملے کے ملزمان تک پہنچ چکے…

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی…