Browsing Category

ہٹ سٹوری

ملک بھر میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے، راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کرداررہا اس حوالے سے آج ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ ہر سال 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منانا 1965ء کی جنگ میں پاک فضائیہ کے ناقابلِ فراموش کردار کی یاد دلاتا ہے۔ وہ…

انٹرا پارٹی کیس ، پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ممبر سندھ نثار دورانی کی جانب سے تحریر کیے گئے فیصلے…

جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،آرمی چیف

فائل:فوٹو اسلام آباد :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک افواج پرعزم اور مستعد ہیں۔ ہمارے پر امن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا جب تک ہم…

حکومت سمیت دیگر متاثرین کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور نیب ترامیم بحال کردیں۔ سپریم…

نیب ترامیم کالعدم رہیں گی یا بحال ہوں گی؟ سپریم کورٹ سے آج بڑا فیصلہ آئےگا

فوٹو: فائل اسلام آباد : نیب ترامیم کالعدم رہیں گی یا بحال ہوں گی؟ سپریم کورٹ سے آج بڑا فیصلہ آئےگا، نیب ترامیم کالعدم قراردینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پرفیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 6 جون کومحفوظ کیا تھا۔…

پاک فوج کسی جماعت کیخلاف یاطرفدارنہیں اور نہ ہی کوئی سیاسی ایجنڈا ہے،ترجمان

فوٹو:فائل راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہا ہے کہ پاک فوج کسی جماعت کیخلاف یاطرفدارنہیں اور نہ ہی کوئی سیاسی ایجنڈا ہے،ترجمان پاک فوج نے کہا، اگر فوج میں کوئی اپنے ذاتی فائدے کے لیے کسی مخصوص…

تحریک انصاف کو8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کااین اوسی مل گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کو8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کااین اوسی مل گیا،تاہم ماضی میں بھی پہلے این او سی جاری ہوئے پھر منسوخ ہوتے رہے ہیں نئی صورتحال کیا ہوگی یہ وقت پر واضح ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے…

پاکستان کی اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے قرض کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے 1.75 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ٹی ایف سی، آئی ڈی بی اور ایس سی بینک سے کموڈیٹی اور کمرشل قرض حصول کیلئے درخواست کی گئی ہے،…

فیض حمید نے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک آرمی قومی فوج ہے جس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، پاک فوج خود احتسابی کے نظام پر یقین رکھتی ہیں، جس نے بھی غلط کیا سب کا احتساب ہوگا،لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض…

تحریک انصاف،ن لیگ کے وفود کی سردار اختر مینگل سے ملاقات ، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کے وفود نے سردار اختر مینگل سے ملاقات کرکے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں اختر مینگل سے ملنے پارلیمنٹ لاجز پہنچا۔ وفد میں اسد قیصر، روٴف حسن…

شراب برآمدگی کیس ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی…

گورنر خیبرپختونخواکا علی امین گنڈاپورسے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو پشاور: گورنر خیبرپختونخوانے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا۔فیصل کریم کنڈی کاکہناہے کہ آج دو تہائی والا وزیراعلی اسمبلی جانے سے کترا رہا ہے، وہ صوبائی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھوچکے ہیں، مطالبہ کروں…

پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ پر ورچوئل مذاکرات…

آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق لوازمات کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں وسائل کی کمی نہیں، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، دن رات ایک کر کے حالات بدل دیئے ہیں۔ یہ سفر کٹھن اور مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، پورا یقین ہے اپنی…

بانی پی ٹی آئی کی خود کو فوجی تحویل میں نا دینے کے لیے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کے لیے خود کو فوجی تحویل میں نا دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر…

لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی کا نظام درہم برہم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہونے والی طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ متعدد علاقوں میں لیسکو کے فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ صوبائی دارالحکومت میں مسلم ٹاوٴن، کلمہ چوک، جوہر ٹاوٴن،…

بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گینز بک میں دوسری انٹری اس پر ہوگی کہ نواز شریف چاروں امپائروں کو ملا کر کھیلا پھر بھی ہارگیا۔ دوسری پارٹی کو میچ کھیلنے ہی نہیں دیا گیا بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔…

بنگلا دیش نے تاریخ رقم کردی، پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی ، تاریخ میں پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا۔ پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش رہا جبکہ…

فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات انتہائی ناگزیرہیں، روٴف حسن

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روٴف حسن نے کہا کہ فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات انتہائی ضروری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا ”وائس آف امریکا“کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی روٴف حسن نے کہا کہ امید کر سکتے ہیں فوج اور…

پولیس نے عیسیٰ خیل میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

فائل:فوٹو میانوالی:میانوالی کے تھانہ عیسیٰ خیل کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں نے حملہ کیا، جسے پنجاب پولیس نے ایک بار پھر بھرپور قوت سے ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی…