اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی جارحیت،105 افراد شہید ،359زخمی
فائل:فوٹو
بیروت : اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 105 ہوگئی۔
لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت دیگر علاقوں میں اسرائیلی بمباری سے 359 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مختلف شہروں پر حملوں…
Read More...