Browsing Category

پاکستان

ارشاد بھٹی ایک نان کو ترستا ، سبزی بیچتا اور تھڑوں پر سوتا تھا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) معروف صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے جذباتی انٹرویو نے ہلچل مچا دی اپنے انٹرویو میں کالم نگار ارشاد بھٹی کہتے ہیں میرے پاس پہننے کیلئے کپڑے اور کھانے کیلئے ایک نان بھی نہیں تھا، میں نےفٹ پاتھوں پر سو کر…

راجہ منصور علی کو پی ٹی آئی کا کلید ی عہدہ ملنا خوش آئندہے، راجہ اصغر

راولپنڈی(ویب ڈیسک) راجہ منصور علی خان کا پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کا سیکرٹری جنرل مقرر ہونا پارٹی کارکنوں کیلئے اچھی خبر ہے کیونکہ راجہ منصور کا نہ صرف کارکنوں بلکہ ہر شعبہ کے لوگوں سے رابطہ رہتاہے۔ ان خیالات کااظہار راولپنڈی کینٹ…

میر شکیل کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست خارج

اسلام آباد( ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کی درخواست خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ملزم میر شکیل الرحمان اور دیگر کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ…

پاکستان میں ابھی تک نئے افغان مہاجرین داخل نہیں ہوئے ، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابھی تک نئے افغان مہاجرین پاکستان داخل نہیں ہوئے ہیں کیونکہ وہاں حالات اتنے خراب نہیں ہیں کہ لوگ ملک سے ایسے بھاگی۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

حاجی فضل الہٰی نے مانسہرہ میں سڑک کا معاملہ اسمبلی میں اٹھا دیا

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارلیمانی سیکرٹری بلدیات و فوکل پرسن برائے پارٹی امور حاجی فضل الٰہی خان نے مانسہرہ میں سڑک کی تعمیرمیں تاخیر کا معاملا صوبائی اسمبلی میں اٹھا دیا، اس منصوبہ کیلئے ایک ارب 37کروڑ کے فنڈز صوبائی حکومت نے منظور کئے

خواتین اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں، شاہد آفریدی

نواب شاہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسٹار آل راونڈراور سابق کپتان شاہد آفریدی نے لڑکیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی جو کہ ان دنوں تبلیغی جماعت کے ہمراہ دورے پر ہیں نے نواب شاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج

بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کو ملک بدر کردیا

کابل( ویب ڈیسک) بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کارگر کو کارآمد ویزہ موجود ہونے اور ویزہ فری سفر کے معاہدہ کے باوجود ملک بدر کر دیا۔ افغان میڈیا رپورٹس میں بتایاگیاہے کہ بھارت نے فیصلہ کیاہے کہ وہ کسی بھی مسلم افغان کو پناہ

قاسم علی شاہ کا اپنی نیم برہنہ تصاویر وائرل ہونے پر ویڈیو پیغام

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع کرادی ہے قاسم علی شاہ نے اپنی تصاویر شیئر ہونے پر ایک ویڈیو بیان میں وضاحت کی ہے کہ یہ تصویریں

بلدیاتی الیکشن، ق لیگ کا عبدالعزیز کی حمایت کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی کینٹ کی وارڈ نمبر سات کے سیاسی اور سماجی رہنما راجہ اصغر خان ،نے اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ بلدیاتی انتخابات میں حمایت پر ق لیگ کی قیادت کے فیصلے کو سراہا ہے. میڈیا کو جاری بیان میں راجہ اصغر خاننے کہا کہ

مانسہرہ ،8ہزار فٹ بلند چوٹی "کوہ بھینگڑہ”کو سیاحتی مقام بنانے کااعلان

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخواہ کے پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی خان نے 8ہزار فٹ بلند چوٹی کوہ بھینگڑہ کو تفریح مقام کا درجہ دے کر ٹورسٹ پوائنٹ کے طور پر ترقی دینے کا اعلان کردیا ہے۔ حاجی فضل الٰہی نے مانسہرہ اور

نصرت سحر عباسی با حجاب ہو گئیں، اللہ نے ہدایت دیدی، رکن سندھ اسمبلی

کراچی( ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کی شعلہ بیاں رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کردیاہے۔ حجاب پر روائتی انداز میں چند لوگوں کے کمنٹس کے بعد نصرت سحر نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کردی اور بتایا ہے

ملالہ یوسفزئی کا افغانستان میں طالبان کے غلبہ پر دکھ و افسوس کااظہار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں طالبان کے غلبہ حاصل کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔ ملالہ یوسفزئی کی طرف سے ٹوئٹر پر بیان میں کہا گیاہے کہ میں افغانستان میں

لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈکی یوم آزادی کی تقریب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ ہیڈ کواٹر اسلام آبادمیں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں قومی تقاضوں کی اہمیت پر زور دیا گیا. تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے

خواتین کے کنوارے پن کا ٹیسٹ لینے کی شرط ختم

فوٹو : فائل جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں خواتین کو فوج میں بھرتی کرتے وقت کنوارے پن کا ٹیسٹ لینے سلسلہ ختم کردیا گیا۔ انڈونیشن خواتین کو یہ خبر انڈونیشا کے آرمی چیف جنرل انڈیکا پرکسا نے ایک انٹرویو میں دی ہے، انڈونیشیا میں اس سے

بیرسٹر سلطان محمود صدارتی امیدوار نامزد

مظفر آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر کا صدر نامزد کرلیاہے آزاد کشمیر میں صدارتی انتخاب 17اگست کو ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے ان کے

افغان فورسزاپنی لڑائی خود لڑیں، امریکی صدر

واشنگٹن( ویب ڈیسک )امریکی صدر جوبائیڈن نے واضح کیاہے کہ انھیں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے انھوں نے کہا کہ یہ بات پیش نظر رکھنی چائیے کہ افغانستان میں سرکاری فوج کی تعداد طالبان سے زیادہ ہے اور انھیں اپنی جنگ

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیخلاف کاروائی روک دی گئی

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی درخواست پر حکومت کو شوگر ملز کے خلاف آئندہ سماعت تک تادیبی کارروائی سے مشروط طور پر روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے تمام درخواستیں یکجا کر کے مرکزی کیس کے ساتھ

وفاقی وزیر زرتاج گل نے راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں پودا لگایا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے وائس چانسلرمحترمہ انیلا کمال کے ساتھ راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کیمپس میں پودا لگایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر زرتاج گل کا کہنا تھا وزیراعظم کے

گوجرانوالہ ، مسافر وین میں دھماکہ کے نتیجہ میں 9افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)گوجرانوالہ میں ایک مسافر وین میں دھماکا کے بعد لگنے والی آگ کے نتیجہ میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر وین میں دھماکا سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، زخمیوں کو ڈی

پاکستانی لائیو اسٹاک شعبہ میں بہت پوٹینشل ہے،آسٹریلین ہائی کمشنر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف اینمل سائنسز ،ڈیری بیف پراجیکٹ اور پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے اشتراک سے اسلام آباد میں فرسٹ سائنس ایکشن کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس قومی ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں لائیو