Browsing Category

پاکستان

قوم نے اسٹینڈ نہ لیا تو کوئی وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکےگا، عمران خان

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے قوم نے اسٹینڈ نہ لیا تو کوئی وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکےگا، عمران خان کا کہنا تھا پٹرول کی قیمت بڑھنے سےغریب پس جائےگاتیس فیصد مہنگائی بڑھےگی۔ عمران خان نے اسلام…

حج بحالی کا خیرمقدم، او آئی سی بھارت کو سخت ردعمل دے، تحریک دفاع حرمین شریفین

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک دفاع حرمین شریفین کے رہنماؤں نے سعودی عرب کی طرف سے حج کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ضیوف الرحمن کی پہلے سے بڑھ کی خدمت کی جائے گی۔انڈیا میں توہین رسالت کے واقعہ کی شدید مذمت کی…

طاقتور حلقوں کے پاوں پکڑنے کی بجائے میں عوام کے پاس چلا گیا،عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت سے نکلنے کے بعد میرے سامنے دو آپشنز تھے، طاقتور حلقوں کے پاوں پکڑنے کی بجائے میں عوام کے پاس چلا گیا،عمران خان نے کہا میں نے دوسرا راستہ اپنایا اور عوام کے پاس چلاگیا۔

سرکاری ملازمین کی تنظیموں کا فنانس ڈویژن کے سامنے احتجاج، دھرنا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا روزانہ کی بنیاد پرٹوکن احتجاج،سرکاری ملازمین کی تنظیموں کافنانس ڈویژن کے سامنے احتجاج، دھرنا  دیا.  فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنےبھر پور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں…

ہلالِ احمر کے وفد کی صدرِ مملکت عارف علوی سے ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر کے وفد کی صدرِ مملکت عارف علوی سے ملاقات ہوئی ہے جس صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہلالِ احمر پاکستان نے ہمیشہ سانحات و حادثات میں انسانیت کیلئے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔ اِن خیالات…

خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آتشزدگی، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

فوٹو : عمر باچا شانگلہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آتشزدگی، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ضلع شانگلہ کی تحصیل چکیسر کے جنگلات میں آتشزدگی، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے. آگ مضافاتی علاقے کپرائی کی پہاڑی پر لگی…

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا ہے، شفقت محمود نے کہا کہ ان کی سرجری اور روبہ صحت ہونے کے باعث یہ تبدیلی کا وقت ہے۔ شفقت محمود نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ اس عہدے پر کام کرنا باعث فخر و تکریم…

اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو فوج تباہ، ملک دیوالیہ ہو جائے گا، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں انصاف کے نظام کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماڈل ٹاون میں شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ ٹی وی کے سامنے لوگوں کو قتل کیا میں بطور وزیراعظم…

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان پی ٹی آئی حکومت میں شمولیت پر آمادہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان پی ٹی آئی حکومت میں شمولیت پر آمادہ، گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں معاہدہ پر دستخط کردیئے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ کی طرف سے جاری…

وزیر اعظم کا صوبہ ہزارہ کا ذکر نہ کرنا انتہائی مایوس کن ہے، ترجمان صوبہ ہزارہ تحریک

مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسر سجاد قمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ مانسہرہ اور منصوبوں کا اعلان خوش آئند لیکن وزیر اعظم کا صوبہ ہزارہ کا ذکر نہ کرنا انتہائی مایوس کن ہے، ترجمان صوبہ ہزارہ…

حمزہ شہباز کی اکثریت برقرار رکھنے کےلئے ادارے زور لگا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے حمزہ شہباز کی اکثریت برقرار رکھنے کےلئے ادارے زور لگا رہے ہیں، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کے پاس پنجاب اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی۔ اس حوالے سے ایک بیان میں انھوں نے…

ہلالِ احمر کا مون سون ہنگامی پلان سے متعلق اقدامات کا آغاز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر کا مون سون ہنگامی پلان سے متعلق اقدامات کا آغاز کردیاگیا ،بارشوں سے ہونے والے ممکنہ نقصانات سے بچاؤ کیلئے پیشگی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ ہلالِ احمر میں چیئرمین ابرار الحق کی زیر صدارت سانحات کی…

ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت منظور کر لی گئی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کی سماعت کی اور 9جون تک ایمان مزاری کی عبوری ضمانت منظو ر کی۔ ایمان مزاری کے…

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران سے متعلق عوام کو وضاحت دیں گے۔ قوم سے خطاب کیے جانے کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کی ہے اور بتایا ہے کہ…

حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد داخل ہوکر بھی 5گھنٹوں میں جناح ایونیو پہنچا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت آنے والا حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد داخل ہوکر بھی 5گھنٹوں میں جناح ایونیو پہنچا ، جگہ جگہ استقبالیہ قافلے موجود ۔ عمران خان کا کنٹینر جہاں جہاں سے…

سعودی عرب کی پاکستان کے 3ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کی تصدیق

فوٹو : فائل  ڈیووس(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی پاکستان کے 3ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کی تصدیق کی گئی ، یہ تصدیق سعودی وزیر خزانہ نے روئٹرز کے ساتھ گفتگو میں کی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ…

پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی ہے۔ لاہور میں حسن مرتضیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے کہا کہ پرویز الہی کے…

گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش

گلگت (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال 22-2021کے لیے 106 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے. صوبائی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا، واک آؤٹ سے قبل اپوزیشن رکن نواز خان ناجی…

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی منحرفین ایم پی ایز کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی منحرفین ایم پی ایز کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے،25 منحرف ارکان کے معاملے پرالیکشن کمیشن کا کل دن 12 بجے سنایا جائے گا۔ منگل کومیں پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے 10 منحرف ارکان کے وکیل خالد…

حنیف عباسی کو شیخ رشید کی وگ نہ ملی، عدالت نےکام سے روک دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حنیف عباسی کو شیخ رشید کی وگ نہ ملی، عدالت نےکام سے روک دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی کام کرنے سے روک دیا۔ شیخ رشید کی حنیف عباسی کو بطور معاون خصوصی…