Browsing Category

نیشنل

عید قرباں میں ایک روز باقی ،عوام کامویشی منڈیوں کارخ ،خرید و فروخت عروج پر

فائل:فوٹو لاہور: عید قرباں میں ایک روز باقی رہ گیا اور بڑی عید کیلئے سجائی جانے والی مویشی منڈیوں میں خرید و فروخت تیز ہوگئی۔ عید قریب آتے ہی بکرے، گائے، بیل اور اونٹ کی خریداری کیلئے عوام نے منڈیوں کا رْخ کر لیا ہے، مویشی منڈیوں میں غضب…

پاکستان میں بوہری برادری آج عید الاضحی منا رہی ہے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان میں بسنے والی بوہری برادری آج عید الاضحیٰ اپنے روایتی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔شہر قائد میں آباد بوہری برادری نے عید الاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ کراچی کے مختلف علاقوں…

 گورنر سندھ نے قربانی کے لئے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدلئے

فائل:فوٹو کراچی :گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔ اس حوالے سے گورنر ہاوٴس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاوٴ تاوٴ کر…

وزیراعظم کا 100 دن کی حکومتی کارکردگی پر قوم سے خطاب، اہداف سے آگاہ کیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:وزیراعظم کا 100 دن کی حکومتی کارکردگی پر قوم سے خطاب، اہداف سے آگاہ کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول بنایا اور اگر ہم نے اپنے پروگرام پر سختی سے عمل کیا۔…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

فوٹو:فائل نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے ہیکرز نے گزشتہ شب سائبرحملہ کیا ہے اور آفیشل یوٹیو ب چینل بھی ہیک کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا…

حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے سامنے قانونی کی حکمرانی میں مداخلت ہو رہی ہے، ہمارا پارٹی دفتر توڑ دیا گیا ہے حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے…

 حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے۔ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے…

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں ای کورٹ اور سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

فائل:فوٹو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں ای کورٹ اور سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔آئندہ تمام مقامات میں ہر عدالت ویڈیو لنک سے گواہان کے بیانات ریکارڈ کرے گی۔ تمام سیشن اور فوجداری عدالتیں انٹرنیٹ سے لنک ہوں گی چیف جسٹس لاہور ملک شہزاد…

عدت نکاح کیس ، اگر میں زندہ رہا تو دس دنوں میں فیصلہ کر دوں گا،جج افضل مجوکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فریقین کو نوٹس کر دیے۔جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ اگر میں زندہ رہا تو دس دنوں میں فیصلہ کر دوں گا۔ عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ خاور مانیکا اور…

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور

فائل:فوٹو مظفر آباد: چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ نے ریمارکس دیے کہ عدالتی نظام کی…

وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے وزیراعظم بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔ گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت…

پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ بھارتی میڈیا ہمیشہ سے قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ کرتا ہے۔پاکستان دنیا میں قیام امن کے لیے سب سے آگے ہے۔ دفترخارجہ کی…

آئی ایم ایف کانئے مالی سال کے بجٹ پر اطمینان کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے نئے مالی سال کے بجٹ پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں تمام ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا…

پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال کا تقریبا 5370 روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آمدن کی مد میں محصولات کا ہدف ایک ہزار 26 ارب روپے ہو گا۔ صوبے کو وفاق سے 3700 ارب روپے این ایف سی کے تحت ملنے کا امکان ہے۔…

آزادی مارچ کیس، بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے صداقت عباسی…

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی اجلاس،تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں رہنماوٴں نے پارٹی قیادت کو گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،70 دن میں 181 دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: افواج پاکستان نے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل 2024 سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7745 آپریشنز کیے جس دوران 181 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ پچھلے کچھ عرصے میں افواج پاکستان نے…

اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر،ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو تبدیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لیتے ہوئے ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کام میں تاخیر کسی صورت…

بجٹ میں ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیبز میں رد و بدل متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی بجٹ برائے 2024-25ء میں ایک جانب ٹیکسز میں اضافے اور غیر ضروری چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے، وہیں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیبز میں بھی رد…

کار سواروں سے مبینہ مقابلے میں 2 اے این ایف اور ایک نجی اہلکار جاں بحق

فائل:فوٹو راولپنڈی: جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر  مسلح کار سواروں سے مبینہ مقابلے میں 2 اے این ایف اور ایک نجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جی ٹی روڈ کالا پل کے قریب اے این ایف ٹیم نے مشکوک کار کو روکنا چاہا لیکن کار میں سوار ملزمان نے اے این ایف…