مسلم لیگ ن کی پارلیمانی اجلاس،تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش

46 / 100

فائل:فوٹو

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں رہنماوٴں نے پارٹی قیادت کو گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کی سفارش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارشات کو کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

Comments are closed.