Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کمیٹی قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کابینہ کمیٹی کے سربراہ نگران وفاقی وزیر قانون احمد…

ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور: سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ ریاست 9 مئی والوں کے چہرے جانتی ہے، 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاستی اداروں، ہسپتالوں اور پولیس پر حملے کئے، نو مئی والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد…

پرویز الہٰی سینے میں تکلیف کے باعث جیل سے پھر ہسپتال منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو سینے میں تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پرویز الہٰی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، گزشتہ ہفتے بھی آر آئی سی میں پرویز الہٰی کا تھیلیم ٹیسٹ…

سینیٹ،12سینیٹرز نے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ،12سینیٹرز نے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کر لی، ایوان میں 14 ارکان تھے 2 نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 12 ارکان نے 2 بار کثرت رائے سے قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد سینیٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں…

لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آج کل زیادہ تر لوگ کہتے ہیں کہ وزیراعظم بننے کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق…

شاہ محمود قریشی کے عمر کوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور

فائل:فوٹو ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 عمر کوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ این…

تاحیات نااہلی کیس، فریقین کے دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کیس کا فیصلہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کرلیا۔: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کا شارٹ آرڈر آج نہیں سنائیں گے۔ کوشش ہے مختصر حکمنامہ جلد سے جلد سنائیں۔…

مہنگائی کے ستائے عوام کو پھر بجلی کاجھٹکا،فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر آگئی ، ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا اتھارٹی نے…

توشہ خانہ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

فائل:فوٹو راولپنڈی :توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ کی جا سکی۔ مزید سماعت 6 جنوری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام اباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور…

فیض آباد دھرنا کمیشن ، فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کے سوالنامے کے جوابات جمع کرا دیے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیض حمید نے کہا کہ 2017ء میں ہونے…

نیب کے سزا یافتہ مجرم کے لئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

فوٹو:فائل اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے سزا یافتہ مجرم کے لئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔ سنگل بینچ کی جانب سے نااہلی مدت دس سال کے بجائے پانچ سال کرنے کا فیصلہ دو رکنی ڈویژن بینچ نے معطل کر دیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو…

شاہ محمود قریشی، زین قریشی اور مہر بانو قریشی کی اپیلوں پر اعتراضات ختم

فائل:فوٹو ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی، زین قریشی اور مہر بانو قریشی کی اپیلوں پر دفتری اعتراضات ختم کر دیئے گئے۔ ملتان ایپلٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف 9 اپیلیں 6 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر…

نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف ، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب…

شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔سابق وزیرداخلہ کاکہناہے کہ ، عدالت نے آج میرے خلاف سازش کوناکام کرکے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ…

بانی پی ٹی آئی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی، اپیل 7 جنوری کو سماعت کے لیے…

ایرانی جنرل قاسم سلمانی کی برسی تقریب میں 2دھماکے،103 افراد جاں بحق

فوٹو: ارنا کرمان: ایرانی جنرل قاسم سلمانی کی برسی تقریب میں 2دھماکے،103 افراد جاں بحق 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جنھیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنرل قاسم سلیمان کی آج چوتھی برسی منائی جارہی ہےاس…

سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن سے منگل تک تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن سے منگل تک تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکم دیا کہ لاپتہ افراد کمیشن تفصیلی رپورٹ جمع کرائے، کوئی بھی لاپتہ افراد کیلئے قائم کمیشن سے مطمئن…

سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن ایکٹ چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کیخلاف درخواست تحریک انصاف کے امیدوار اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست…

پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مستردہونے سے متعلق دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کیلئے دائر توہین عدالت کی درخواست میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق دستاویزات میں پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مسترد ہونے کے…

بیرسٹر عمیر نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے ترجمان بیرسٹر عمیر نیازی کے میانوالی کے حلقے این اے 89 اور 90 سے کاغذات نامزدگی منظور کر کے ان کا نام امیدواروں کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے…