Browsing Category

نیشنل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں اسلحہ اور…

پاکستا ن کا ماہ صیام کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے ماہِ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں جبکہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا…

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس ، مختصر رائے کا اردو ترجمہ بھی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں دی گئی اپنی مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا۔ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی تھی، جس پرا پنی رائے…

وزیراعظم آج ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام وزیراعظم ہاوٴس میں کیا گیا ہے، عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ، آئی پی پی اور…

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین…

افغان عبوری حکومت سے کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق ختم کرنے کا مطالبہ کیا جائے،پاکستان

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردانہ حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباوٴ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔ افغانستان سے متعلق سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

فائل:فوٹو پشاور: مضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس11 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ پشاور میں ہونیوالے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر…

شیخ رشید  کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی: عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص روٴف نے فیصلہ سنا دیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ…

بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ سپریم کورٹ پر ایک داغ تھا،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ سپریم کورٹ پر ایک داغ تھا ہمارا نظام صحیح سمت میں چلنا شروع ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا…

فارم 45 اور47 اپلوڈ نہ کرنے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹسسز جاری ، جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارم 45 اور47 اپلوڈ نہ کرنے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فارم 45…

حسن اور حسین نواز کی جانب سے وطن واپسی کے لیے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: حسن اور حسین نواز کی جانب سے وطن واپسی کے لیے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواست دائر کردی گئی۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا، جس…

آصف زرداری، نوازشریف، گیلانی کے خلاف ریفرنس،تفتیشی افسر کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر کے 19 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریک چیئرمین پیپلز…

نوازشریف کے اصرار کے باوجود اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے آوٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کے اصرار کے باوجود اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے آوٹ ہو نے والے ہیں، نوازشریف کی وزیراعظم بننے کے بعد قریبی ساتھی کو وزیر خزانہ بنانے کی خواہش بھی ادھوری رہ گئی، وزارت خزانہ کا ہما ایک غیر…

بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماوٴں کی رہائی کے لیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماوٴں اور اسیر صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد سابق سپیکر اسد قیصر نے دیگر رہنماوٴں کے ہمراہ قومی اسمبلی میں جمع کرائی۔…

پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف (مرحوم) کے خلاف خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عظمی نے ایک مقدمے کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دے دی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ طلب

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس مرزا وقاص روٴف اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل لاہور…

محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی ،علی محمد خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہناہے کہ محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی اور اچھا مقابلہ ہو گا، امید ہے مولانا فضل الرحمان س بار حق کے راستے پر بانی پی ٹی آئی کا ساتھ…

سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے ناموں کا فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق عمر ایوب قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی…

اسد قیصر کا سائفر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے سائفر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیارہنماء پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ سب سائفر کو جھوٹا نہیں کہتے تھے؟ لیکن پھر اسی سائفر کو بنیاد بنا کر سزائیں دی گئیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب…