Browsing Category

ہٹ سٹوری

نگران وزیراعظم کاچینی ہم منصب کو خط،قرض موٴخر کرنے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ خط میں نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال کیلئے قرض موٴخر کرنے…

تحریک انصاف کی انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کے پی میں انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج کردی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کی جانب سے عدلیہ کی…

حالات اب یہ بن چکے ہیں کہ تحریک انصاف کو کنٹرول کرنا ان کے لیے مشکل ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناہے کہ حالات اب یہ بن چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کو کنٹرول کرنا ان کے لیے مشکل ہے ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔وہ مدد مانگ رہا ہے تو اْن سے مانگے جن سے مل کر 16 ماہ حکومت…

پولیس کا جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ ، داماد سمیت گھر کے ملازمین گرفتار

فائل:فوٹو ملتان: پولیس نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر داماد سمیت گھر کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران…

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا…

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈ اور توشہ خانہ نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت…

پی ٹی آئی رجسٹرڈ جماعت ہے،بیلٹ پیپرز پر پارٹی کا نام لکھا جائے، ہائیکورٹ میں سماعت

فائل:فوٹو لاہور: پی ٹی آئی رجسٹرڈ جماعت ہے،بیلٹ پیپرز پر پارٹی کا نام لکھا جائے، ہائیکورٹ میں سماعت ، لاہور ہائی کورٹ آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر آج سماعت کررہی ہے۔ عدالت عالیہ میں جسٹس علی باقر نجفی کی…

وفاقی کابینہ نے عام انتخابات 2024میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

فوٹو: اے ایف پی  اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے عام انتخابات 2024میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس سے جاری…

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے فریقین کو سوالات کو جوابات تین ہفتوں جمع کروانے کی ہدیات کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مکمل انکوائری نہیں…

عمران خان نےتوشہ خانہ والقادرٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئےہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نےتوشہ خانہ والقادرٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئےہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے دباوٴ کے باوجود سیاسی نوعیت…

شوکت عزیز صدیقی سے رابطہ کیا نہ نوازشریف کی اپیلوں پر بات کی،فیض حمید

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی سے رابطہ کیا نہ نوازشریف کی اپیلوں پر بات کی،فیض حمید کا سپریم کورٹ میں جواب جمع کردیا، سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس…

پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پراتفاق

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پراتفاق ہوگیا پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتکاروں کی بحالی کا فیصلہ کیاگیاہے پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں…

خاتون خود کش بمبار اسلام آباد میں داخل ہونے کا الرٹ، 3 یونیورسٹیاں بند

فوٹو: فائل اسلام آباد: خاتون خود کش بمبار اسلام آباد میں داخل ہونے کا الرٹ، 3 یونیورسٹیاں بند کردی گئی ہیں، سکیورٹی خدشات پر این ڈی یو، قائداعظم، ائیر اور بحریہ یونیورسٹیز بند کر دی گئیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے نواح میں رات…

پشاور میں ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل کر خاکستر

فائل:فوٹو پشاور: ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں۔ عمارت میں لگی آگ پر 7 گھنٹے بعد 80 فیصد قابو پا لیا گیا۔ پشاور میں صدر روڈ پر واقع ٹائم سینٹر میں آگ لگنے سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے نقصانات کا اندازہ…

مسلم لیگ ن نے 51 حلقے کیوں خالی چھوڑے؟ یاچھڑواے گئے؟ نئی بحث شروع

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ ن نے 51 حلقے کیوں خالی چھوڑے؟ یاچھڑواے گئے؟ نئی بحث شروع، ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں طارق فضل چوہدری کا آبائی حلقہ ایک آزاد امیدوار کیلئے خالی چھوڑنے سے بھی سوالات نے جنم لیا. این اے 48 میں گزشتہ سال ن لیگ کے…

معلومات ایک موٴثر ہتھیار ،اس تک رسائی ہرشہری کا حق ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کاکہنا ہے کہ عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے، عوامی ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہیے۔معلومات ایک موٴثر ہتھیار ہے اور اس تک رسائی ہرشہری…

اظہار رائے پہچانا جاتا تو ملک دولخت نہ ہوتا، نہ لیڈر پھانسی لگتے،جسٹس اطہر من اللہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج پر جتنی تنقید ہو وہ اثر نہ لے، کوئی جج تنقید کا اثر لے گا تو وہ حلف کی خلاف ورزی کرے گا، عدلیہ کو گھبرانا نہیں چاہیے، نہ خائف ہونا چاہیے۔ پاکستان کی آدھی تاریخ…

عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم…

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کاکہناہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کیے، پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے…

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق ہوا ہے بات چیت کے دوران میں دونوں ممالک کے وزراے خارجہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری…