Browsing Category

کالم

روس یوکرین تنازع تاریخ کے تناظر میں

فہیم خان جنگ پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی گزر گاہ ہے جس میں قریبی رشتوں سے جدائی سمیت سخت حالات کا مقابلہ کرنا ہوتا ہے جنگ زدہ علاقوں میں انسانی المیوں پر مشتمل دلگداز کہانیاں جنم لیتی ہیں۔اس وقت روس یوکرین تنازع بھی بالاآخر جنگ میں تبدیل…

یوکرین کے ساتھ بڑی طاقتوں کا دھوکہ

محبوب الرحمان تنولی جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو کی سوچ بظاہرکتنی امن دوست اور پرفریب ہے۔۔ لیکن یہ سیراب ثابت ہو جائے ۔۔جھوٹ ثابت ہو۔۔ اس کے نام پر دھوکہ ہو جائے تو پھر ۔۔۔ وہی ہوتاہے جو کچھ آج یوکرین میں ہو رہا ہے۔ پانچ دسمبر 1994میں…

بشریٰ بی بی اور میڈیا کی بہتان تراشی

انصار عباسی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کے ذریعے ایک بیان دیا جس میں اسلام کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ تہمت، تضحیک اور بہتان تراشی اسلامی قانون کے مطابق قابلِ گرفت جرم ہیں۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ خواتین پر تہمت کی سزا…

فیک نیوز ۔آرڈیننس کی کھلی کھڑکی

محبو ب الرحمان تنولی جھوٹی خبر۔۔عنوان پرکشش ، قابل قبول اوربظاہرغیر متنازعہ ہے مگرنتائج بھیانک ہوں گے۔۔جعلی یا جھوٹی خبر ۔۔ کی تعریف بھی کی جانی ضروری ہے۔۔ کسی زمانے میں امریکہ نے اقوام متحدہ سے افغانستان کے خلاف جارحیت کیلئے سرٹیفکیٹ حاصل…

سیاستدان پھر استعمال ہو رہے ہیں؟

انصار عباسی چند روز قبل میری اپوزیشن کے ایک اہم رہنما سے بات ہوئی۔ اہم اِس لحاظ سے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے، مثلاً کیا ہو رہا ہے، کیا کھچڑی پک رہی ہے، عدم اعتماد کی کیا کہانی ہے وغیرہ وغیرہ۔ اُس سے بات کرکے مجھے افسوس ہوا اور ایسا لگا جیسے…

تلاش نئے ’سلیکٹڈ‘ کی؟

مظہر عباس وفاقی دارالحکومت سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک معروف کمپنی کوایک ایسے ہونہار شخص کی تلاش ہے جو خود ’سلیکٹ‘ ہونے کی خواہش رکھتا ہو اور ادارے کے قواعد وضوابط کے مطابق کام کرنے پرتیار ہو۔ ایسے تمام افراد اپنی درخواستیں…

فیلڈ مارشل عمران خان

جاوید چوہدری میجر جنرل سکندر مرزا پاکستان کے آخری گورنر جنرل اور پہلے صدر تھے یہ 1955میں گورنر جنرل بنے 1956کا آئین بنایا حلف اٹھایا اور ملک کے پہلے صدر بن گئے وہ 27 اکتوبر 1958 تک صدر رہے۔ مرشد آباد کے نواب خاندان سے تعلق رکھتے تھیشجرہ…

تین نعل اور گھوڑا

پروفیسر حافظ سجاد قمر ارادہ،محنت ،لگن اور مسلسل جدوجہد وہ ہتھیار ہیں جو پہاڑ سے بھی نہر نکال لیتے ہیں۔ پس جب تم عزم کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔ بلڑخیل مرغز کے طالب علم نے جب ایک مربی سے سنا کہ تعلیمی ادارے بنانے چاہیے ہیں تاکہ ہم آنے…

ہو پیکرِ خلوص تو کافی ہے ایک شخص!

فہیم خان بیشک انسان ہی انسان کی دوا ہے کوئی دکھ دتیاہے تو کوئی سکون بن جاتاہے کوئی نفرت کرتاہے تو کوئی محبت دیکر حساب برابر کردیتاہے کوئی رلاتاہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتاہے کوئی ٹھوکر لگاکر گرادیتاہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارابن…

حافظ افصل بٹ صاحب راستہ نکالیں

محبوب الرحمان تنولی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ادھورے انتخابات کے بعد جڑواں شہروں کے صحافیوں میں تقسیم ہوئی اب یہ کدورتیں اور مسافتیں بڑھ رہی ہیں۔یہ صورتحال ظاہر ہے ہر زی شعور صحافی کیلئے تکلیف دہ ہے۔۔ہم پہلے ہی پانچ پی ایف یو جیز اور…

مسکان! تمہاری جرأت کو سلام

انصار عباسی مسکان کون ہے، کہاں رہتی ہے، کیا کرتی ہے؟ دو دن قبل تک اُس کو کوئی نہیں جانتا تھا لیکن آج یہ نوجوان لڑکی پوری امت مسلمہ کے لیے فخر کا باعث بن چکی ہے۔ امت کی اس بیٹی کا تعلق نفرت اور ظلم کا نشان بننے والے آج کے مودی کے بھارت کی…

ریلوے پنشنرز کے ساتھ امتیازی سلوک

محمدانور بھٹی جہاں ملک پاکستان میں ایک طرف حکومت کی بدترین بد انتظامی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ دوسری طرف ملک میں مسلسل بڑھتی ہوئی بے لگام اور منہ زور مہنگائی نے عوام کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے حکمرانوں نے بے حسی کی…

جب ملے 34 برس بعد!

وقارفانی مغل اک نئی صبح کی امید لیے ! ہم چراغوں کے ساتھ جلتے ہیں چاندنی اور دھوپ کو کب کوئی روک سکے ہے، خوشبو پھیلے بغیر رہ نہیں سکتی...انمول رشتوں میں ایک کلاس فیلو کا بھی رشتہ ہوتا ہے جو کسی موڑ پر ہجر کا شکار تو ہوتا ہے مگر پرانے…

پاکستان ریلوے کے پنشنرز اور مشکلات

 محمد انور بھٹی  پیارے ملک پاکستان میں ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ریٹائرڈ ملازمین پنشنرز کیلئے اس آسما ن کو چھوتی  مہنگائی کے دور میں حکومت وقت کی طرف سے کچھ آسانیاں پیدا کی جائیں تاکہ وہ اپنی زندگی اور بڑھاپے کے یہ ایام  جو کہ آرام اور سکون…

صدارتی نظام کی فضول بحث

سلیم صافی صدارتی نظام کا مطلب یہ ہے کہ پورے آئینی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہوگا جس کے لیے تمام اور بالخصوص بڑی جماعتوں کا اتفاقِ رائے ضروری ہے۔ صدارتی نظام کی حمایت پی ٹی آئی کے منشور میں بھی شامل نہیں۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جے یو…

بے چینی،اضطراب اور سکون قلب

فہیم خان خواب چاہے ہم کو یاد رہیں نہ رہیں، وہ موڈ بدلنے والے واقعات کو قبول کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ اس طرح وہ ناگوار موڈ کو بدل دیتے ہیں۔اگر مسئلہ زیادہ الجھا ہوا نہ ہو تو پھر ایک ہی رات کی نیند سے ہم اس سے نجات پا لیتے ہیں۔ یوں جب…

خونی ملکہ کوہسار۔۔۔۔پتھر دل باسی

بابا بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے یہ سڑک کب کھلے گی اور ہم گھر جا ئیں گے؟۔۔۔بابا بہت بھوک لگی ہے صبح سے کچھ کھایا بھی نہیں۔۔۔ بابا آپ تو کہہ رہے تھے کہ فون پر انکل نے کہا ہے کہ برف ہٹانے والی گاڑی جلد ہی آتی ہو گی۔۔مگر اب تو دوبارہ سے رات ہو گئی ہے…

موسمیاتی تبدیلی خوراک کابحران لا سکتی ہے؟

رافعہ ذکریہ گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی دولت کی نمائش کا شوق لیے خاندان کی شادیوں میں شرکت کرنے بڑی تعداد میں وطن آئے اور…

عمران خان – مستقبل کے اشرف غنی؟

سلیم صافی اشرف غنی،حامد کرزئی کے نسبت زیادہ پڑھے لکھے ہیں۔ حامدکرزئی بھی تعلیم یافتہ ہیں لیکن اشرف غنی پی ایچ ڈی ہیں، امریکی یونیورسٹیوں میں پڑھاتے رہےاور How to fix faild states جیسی کتابوں کے مصنف ہیں۔عمران خان کی طرح محض کرکٹر نہیں بلکہ…

ہم سب” مری والے“ ہیں

حجاب خان اگر میرے سمیت تمام پاکستانی سانحہ مری پر افسوس کرنے اور ذمہ داروں کی لعن طعن سے فارغ ہوئے ہوں تو آئیں بیٹھ کر سوچیں کہ اس ملک میں کون کون ”مری والا“نہیں ہے۔یہ لفظ اتنا زیادہ لکھااور بولاگیا کہ ایک ٹرینڈ بن گیا ۔جبکہ عام مری والا…