پاکستان کو آخری میچ میں بھی 54رنز سے شکست،انگینڈ کا وائٹ واش
لیڈز(نیٹ نیوز) پاکستان کوانگلینڈ نے پانچویں ایک روزہ میچ میں 54رنز سے شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
انگلینڈ کے 352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 297 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 54 رنز سے شکست کا!-->!-->!-->!-->!-->…