قمری کیلنڈر کے مطابق عید5جون کو ہوگی، فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قمری کیلنڈر مکمل کر لیا گیا ہے اور اس کے مطابق عید الفطر 5 جون ہوگی۔
اسلام آباد میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قمری کیلنڈر تیار کرلیا گیا ہے اور!-->!-->!-->…