ڈالراس وقت نفع کے لیے خریدنا گناہ ہے، مفتی تقی عثمانی
فائل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈالر کی موجودہ صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔
آج (منگل) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے کے ساتھ153 روپے اور انٹر بینک 151روپے کا ہوگیا ہے۔
مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ قیمت بڑھنے پر بیچنےکی نیت سے ڈالر خریدنا ذخیرہ اندوزی ہے جو کہ شرعا گناہ ہے جس پر روایت میں لعنت آئی ہے۔
Comments are closed.