مولانا فضل الرحمان آصف زرداری کی ملاقات، حکومت مخالف پیش بندی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں حکومت مخالف سرگرمیوں کی پیش بندی، تفصیلی مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق دونوں کی گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر!-->!-->!-->…