آسام ،مسلمان رکشہ ڈرائیور نے کرفیو میں ہندو حاملہ خاتون ہسپتال پہنچا دی
آسام( نیٹ نیوز) بھارت میں ایک مسلمان رکشہ ڈرائیور نے کرفیو کے باوجود جان پر کھیل کر ہندو حاملہ خاتون کو بروقت اسپتال پہنچا کر انسان ہمدردی کی مثال قائم کر دی.
یہ واقعہ بھارتی ریاست آسام کے قصبے ہیلاکاندی میں پیش آیا جہاں ایک مسلمان رکشہ!-->!-->!-->…