بابر اعظم نے مبینہ الزامات پر اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

فوٹو: فائل لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شکست کے بعد بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مبینہ الزامات پر اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر…

فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تحریک انصاف اور جے یوآئی میں اتفاق

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تحریک انصاف اور جے یوآئی میں اتفاق رائے، سیاسی کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، یہ فیصلہ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے…

آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی ہے ، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دی۔ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے وزارتِ داخلہ…

دارالحکومت کے کشمیر چوک میں 3 افراد مقابلے میں ہلاک، مرنے والے کار چور تھے، پولیس

فوٹو : فائل  اسلام آباد : دارالحکومت کے کشمیر چوک میں 3 افراد مقابلے میں ہلاک، مرنے والے کار چور تھے، پولیس کا موقف، پولیس حکام کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب پولیس مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 کار چور ہلاک  کردیئے…

ٹی 20 ورلڈکپ سپر8، دلیر افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی

فوٹو: سوشل میڈیا کنگسٹن: ٹی 20 ورلڈکپ سپر8، دلیر افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی، کرکٹ ماہرین، میڈیا اور دنیا بھر کے سپورٹس اینکرز کو افغانوں نے زور بازو سے غلط ثابت کر دیا. گروپ ون میں شامل دونوں ٹیمیں کنگسٹن میں مدِمقابل…

ٹی20 ورلڈکپ سپر8، بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرادیا

فوٹو : کرک انفو نارتھ ساؤنڈ: ٹی20 ورلڈکپ سپر8، بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرادیا، اس کے ساتھ ہی بھارت کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہوگئی آسٹریلیا آج افغانستان سے جیتا تو انڈیا اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔ نارتھ…

بابراعظم اپنے خلاف سازش ہونے کا دعویٰ کردیں،فضا میں خط لہرائیں، عبدالقادر پٹیل

فوٹو: فائل اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنے خلاف سازش ہونے کا دعویٰ کردیں،فضا میں خط لہرائیں، عبدالقادر پٹیل نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دلچسپ مشورہ دے دیا. پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ وہ اپنے خلاف سازش ہونے کا…

قبرپربھی ٹیکس؟ 20 لاکھ کا بل ادانہ کرنے پر اسپتال نےمیت نہ دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: قبرپربھی ٹیکس؟ 20 لاکھ کا بل ادانہ کرنے پر اسپتال نےمیت نہ دی، یہ دلچسب اور معنی خیز جملہ بازی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کی گئیی جو کہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر…

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

فائل:فوٹو اسلام آباد : تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی، تحریک انصاف کے سینئر رہنماواپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن ریلی نکالی گئی. عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر اور…

آزاد جموں و کشمیر کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافہ کیا جائے،وزیر اعظم چوہدری انوار الحق

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آئندہ بجٹ اور آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…