پی ٹی آئی کے 5 ارکان قومی اسمبلی اور 3 ایم پی ایز کو سزائیں سنائی گئیں

فوٹو : فائل فیصل آباد: اپوزیشن لیڈر عمرایوب، زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کو 10،10سال قید کی سزا سنا دی گئی، فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو 9 مئی کے مقدمہ میں سزا سنائی۔ کیس میں انسداد دہشت گردی…

9مئی کیسز میں عمرایوب،زرتاج گل اورحامد رضاسمیت رہنماوں کو 10،10سال قید کی سزا

فوٹو:فائل فیصل آباد: فیصل آباد میں انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کیسز میں عمرایوب،زرتاج گل اورحامد رضاسمیت رہنماوں کو 10،10سال قید کی سزا سنادی،۔ فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔…

علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار، اسلام آباد پولیس کو گرفتار کرنے کا حکم

فوٹو:فائل اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کے مقدمے میں علی امین گنڈا پور کی اشتہاری حیثیت ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اسلام آباد…

امریکی صدر ٹرمپ کاپاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہونے اور بھارت پر ٹیکس اور جرمانہ کا اعلان

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ کاپاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہونے اور بھارت پر ٹیکس اور جرمانہ کا اعلان سامنے آیا ہے، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہماری پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

بھارت لیگ میچ کے بعد سیمی فائنل سے بھی فرار،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : سوشل میڈیا برمنگھم : بھارت لیگ میچ کے بعد سیمی فائنل سے بھی فرار،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا ، انڈیا پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے سے انکار کے باوجود منتظمین کی طرف سے خیرات میں ملنے والے پوائنٹ کی بدولت گرتے پڑتے سیمی فائنل میں پہنچا…

عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، شیخ وقاص اکرم

فوٹو : فائل  لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، شیخ وقاص اکرم مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف نے قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے سے روکنے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ایک بیان میں شیخ…

بھارتی رہنما اپنا نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو مانیں، پاکستان

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان نے کہا ہے بھارتی رہنما اپنا نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو مانیں، پاکستان کی شفاف آزادانہ تحقیقات کی پیش کش بھارت نے مسترد کی تھی پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور اشتعال…

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان امریکی دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے

فوٹو : فائل لندن : بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان امریکی دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے والد کی رہائی کا معاملہ اٹھانے امریکا گئے تھے۔ اس حوالے سے روزنامہ جنگ نے ذرائع کا حوالہ دے کر دعویٰ کیا ہے…

بھارت کو امریکی صدر نے دھمکی دے دی، ڈیڈلائن سے قبل معاہدہ کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو : فائل واشنگٹن : بھارت کو امریکی صدر نے دھمکی دے دی، ڈیڈلائن سے قبل معاہدہ کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایسا نہ کیا تو بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کردیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت نے اگر…

چترال سے رکنِ قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : چترال سے رکنِ قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا گیا، وہ این اے ون چترال سے منتخب ہوئے تھے. الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عبداللطیف چترالی کی نااہل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عبداللطیف چترالی کو…