توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔…

پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد:پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ وائرس کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں، والدین اپنے بچوں کی پولیو ویکسنیشن اور حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کروائیں۔ پاکستان کے شہر…

سائفر گمشدگی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت…

مائیکروسافٹ نے “ورڈ پیڈ” کے حوالے سے اہم اعلان کردیا 

فوٹو:فائل  سان فرانسسکو : مائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ ‘ کو مزید اپ ڈیٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔اب ورڈ پیڈ مستقبل میں ونڈوز کے نئے ورژن کا حصہ نہیں بنے گا۔…

فلم “جانِ جان”کا قرعہ فال کرینہ کپور کے نام نکل آیا

فوٹو:فائل ممبئی: خوبرو بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اپنا او ٹی ٹی ڈیبیو فلم 'جانِ جان' سے کر رہی ہیں، ڈائریکٹر سجوئے گھوش نے بتایا کہ سیف علی خان کو بھی فلم میں شامل کیا جانا تھا۔ جان جان کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے جس میں ایک ریلیشن شپ کی…

حضرت امام حسین کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو راولپنڈی، کراچی، لاہور: ملک بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ چہلم کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔ راولپنڈی ، لاہور، کراچی ،…

آئی ایم ایف کی جانب سے 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔ 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی منظوری دے دی۔ صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر…

چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر2 حملے،4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر2 حملے،4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک، افغانستان سے آئے دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے 4 جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ،پرویز الہٰی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پرویز الہٰی کے جسمانی…

پاکستان نے سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو7وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان نے سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو7وکٹوں سےہرادیا، ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں بنگلہ دیشی ٹیم جلد آوٹ ہوگئی، پاکستان نے بنگلادیش کے 194 رنز کے ہدف کو 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کرلیا۔…