تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ پی…

امریکا 5 قیدیوں کی رہائی کے بدلے ایران کو 6 بلین ڈالر فنڈز منتقل کرے گا

فوٹو فائل واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے 5 امریکی قیدیوں کے بدلے 6 بلین ڈالر فنڈز ایران کو منتقل کرنے کی اجازت دے دی، فنڈز جنوبی کوریا سے قطر منتقل کیے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کی کمیٹیوں کو بھیجی گئی دستاویز…

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

فائل:فوٹو راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے ایف اے۔ایف ایس سی سالانہ امتحانات نتائج اعلان کر دیا ہے طالبات اس بار بھی طلبہ پر بازی لے گئیں۔ کامیابی کا مجموعی تناسب 53.94 فیصد رہا امتحان میں 62395 طلبہ شریک 33111 پاس 28215 فیل ہوگئے ۔…

 سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کی۔  …

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی ا?ئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک جیل میں…

 توشہ خانہ ریفرنس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن…

فواد حسن فواد کے وفاقی وزیربنتے ہی نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ مقرر

فوٹو:فائل اسلام آباد: فواد حسن فواد کے وفاقی وزیربنتے ہی نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ مقرر،مسلم لیگ کے صدر شہبازشریف نے اعلان کیاہے کہ قائد مسلم لیگ ن 21 اکتوبر کو پاکستان واپس جائیں گے۔ سولہ ماہ تک وزیراعظم رہ کر واپس لندن جانے والے…

کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار

فائل:فوٹو دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی…

نیب نے 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں فیصل واوڈا اور علی زیدی کوبھی طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف و دیگر کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور علی زیدی کو 14 ستمبر کو…

چینی، کھاد اور گندم سمگلنگ کی رپورٹ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی، کھاد اور گندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ رپورٹ میں گندم کی سمگلنگ میں ملوث 592 ذخیرہ اندوزں کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ گندم کی سمگلنگ میں 26 سمگلرز شامل ہیں۔…