واٹس ایپ کا گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر آ گیا

فوٹو فائل نیویارک:واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے جو صارفین کو چیٹس…

سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔ بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ…

پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم کو عالمی اعزاز مل گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم ’جگ : پیسز آف لائف‘ کو عالمی اعزاز مل گیا اور ان کی فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا۔ آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں پریمیئر نہ صرف مہروز امین کیلئے ایک کامیابی…

انٹربینک میں ڈالر 300 روپے سے کم ہوگیا

فائل:فوٹو کراچی :ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 300 روپے سے کم ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 66 پیسے کم ہوکر 299.50 روپے کی سطح پر آ گئی، تاہم بعد…

سائفر کیس ، سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔…

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔جسٹس بابر ستار نے کہا کہ فون ٹیپنگ کی قانونی حیثیت پر عدالت کی معاونت کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابرستار نے…

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 58واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو گجرات:پاک فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر 1965 کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا 58واں یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ 1965 کی جنگ ہو یا کوئی بھی محاذ، قوم کے بہادر سپوتوں نے ہمیشہ اپنی جانوں…

صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کاامکان

فوٹو فائل اسلام آباد:صدر علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ صدرِ مملکت کے اعلان سے ملک ایک مرتبہ پھر بحران کا شکار ہوگا۔ ذرائع کے مطابق صدرِ عارف علوی جو کے اپنی مدت ملازمت پہلے ہی پوری کر چکے ہیں اور الیکشن کی تاریخ…

پاکستانی سیاست سے متعلق کچھ بھی انجینئر کرنے کی کوشش نہیں ہوئی، امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا آزادانہ اور منصفانہ ہونا ضروری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو آزادانہ اور شفاف انتخابات کیلئے حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا…

عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں،اٹارنی جنرل پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہاہے کہ اختیارات کی تقسیم کے اصول کا خیال نہیں رکھا جاتا تو عدالت پارلیمنٹ اور ایگزیکٹیو کے اختیار میں مداخلت کرتی ہے۔عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں۔…