نیمل خاور کی ٹوکیو کے ساحل پر سیر و تفریح اور موج مستی ،دلکش تصاویروائرل
فوٹو فائل
ٹوکیو:پاکستانی اداکارہ نیمل خاور نے ٹوکیو کے ساحل سمندر اور دیگر دلکش مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر جاری کردیں۔
نیمل خاور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش و حسین اداکارہ کہلائی جاتی ہیں اور انکی خوبصورتی کے گن…