نیمل خاور کی ٹوکیو کے ساحل پر سیر و تفریح اور موج مستی ،دلکش تصاویروائرل

50 / 100

فوٹو فائل
ٹوکیو:پاکستانی اداکارہ نیمل خاور نے ٹوکیو کے ساحل سمندر اور دیگر دلکش مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر جاری کردیں۔

 

نیمل خاور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش و حسین اداکارہ کہلائی جاتی ہیں اور انکی خوبصورتی کے گن ناصرف مرد حضرات بلکہ خواتین بھی گاتی دکھتی ہیں۔

Roznama Dunya: نیمل خاور کی ٹوکیو کے ساحل پر سیر و تفریح، تصاویر وائرل

 

ان دنوں نیمل اپنی بہن فضا خاور اور والدہ کے ہمراہ ٹوکیو کی سیر کو گئی ہوئی ہیں اور فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اس ٹرپ کی تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔

 

نیمل خاور کی ٹوکیو کے ساحل پر سیر و تفریح، تصاویر وائرل

نیمل کے علاوہ ان کی بہن فضا بھی اس بیرون ملک سفر کی یادگار تصاویر انسٹاگرام پر جاری کرتی نظر آرہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نیمل خاور نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ ٹوکیو کے ساحل پر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

 

نیمل خاور کی ٹوکیو کے ساحل پر سیر و تفریح، تصاویر وائرل

Comments are closed.