امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدربڑھنے لگی
فائل:فوٹو
کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں 90 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، انٹربینک میں ایک…