قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 266،حلقہ بندیوں کی فہرست منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 266،حلقہ بندیوں کی فہرست منظور،الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست منظورکی ہے،ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دی…