پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں آج موسم کیساہوگا،بڑی خبر آگئی
فائل:فوٹو
احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں دھوپ نکل چکی، آسمان صاف اور درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد میں…