خطے کے روشن مستقبل کیلئے جغرافیائی، سیاسی محاذ آرائی سے خود کو آزاد کرنا ہوگا، وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا اور لسانیت کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی خطے کے روشن مستقبل کیلئے جغرافیائی، سیاسی محاذ آرائی سے خود کو آزاد کرنا ہوگا ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ہمیں مل کر ترقی وخوشحالی…

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔ اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی…

پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی پولیو کاوٴنٹرز بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی پولیو کاوٴنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سول سیکرٹریٹ میں صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر اور چیف سیکرٹری…

ہری پور میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو ہری پور: ہری پور میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافروں سے بھری بدقسمت وین صوابی میرا سے اسلام آباد ایئر پورٹ جا رہی تھی کہ چہکائی کے مقام پر وین دو سو فٹ گہری…

برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے

فائل:فوٹو لندن:لیبر پارٹی حکومت بنائے گی یا ایک بار پھر ٹوری پارٹی ہو گی کامیاب؟، برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے۔پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں…

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ مالی سال 25-2004 کے لیے ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرانے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسط5.72روپے اضافے کا فیصلہ حکومت کو…

سعودی عرب نےپاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا شرائط میں نرمی کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی عرب نےپاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا شرائط میں نرمی کردی ہے۔ ویزہ میں آسانی کے باعث اس سال سعودی عرب کےلئے پاکستانی سیاحوں کی تعداد میں بہت بڑا اضافہ متوقع ہے۔۔ سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی…

پاک بحریہ کی زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:پاک بحریہ کی زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ ۔ پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائلز فائرنگ کے موقع…

شہباز شریف کی روسی صدر سے ملاقات میں  بارٹر سسٹم کے تحت تجارت بڑھانے کی خواہش

فوٹو: اسکرین گریب آستانہ : وزیراعطم شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیرپیوٹن سے ملاقات،تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا، شہباز شریف کی روسی صدر سے ملاقات میں  بارٹر سسٹم کے تحت تجارت بڑھانے کی خواہش، آستانا میں ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ…

سپریم کورٹ کا رویہ غلط ہے،چیف جسٹس چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکتے رہیں،روف حسن

فوٹو: اسکرین گریب  اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا کہ سپریم کورٹ کا رویہ غلط ہے،چیف جسٹس چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکتے رہیں،روف حسن کا کہنا تھا ہیومن رائٹس کی رپورٹ پر ان کو غور کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد…