پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائعآئل کمپنیز کے مطابق 16 نومبر سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے فی لٹر…