بھارت کے لئے فضائی حدود بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی میں ملاقاتوں کا شیڈول طے کر رہے ہیں، وزیراعظم کشمیر کا مقدمہ بڑے ٹھوس انداز میں جنرل اسمبلی میں رکھیں گے۔
اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے!-->!-->!-->…
پاکستان اور بھارت کشمیرپرکشیدگی بڑھانے سے گریز کریں،یو این سیکرٹری جنرل
اسلام آباد(نیٹ نیوز)مودی سے ملاقات میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی اورکسی بھی قسم بڑھاوے سے گریز کریں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل!-->!-->!-->…
ایشز سیریز،سٹوکس کی سنچری کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میں انگینڈ کی معجزانہ جیت
لندن(ویب ڈیسک) انگلینڈ نے ایشز سیریز میں تاریخ رقم کردی۔ پہلی اننگز میں 67رنز پر آوٹ ہو کر پہاڑ جتنا تین سو انسٹھ رنز کا ہدف عبور کر کے میچ جیت لیا۔ بین اسٹوکس نے سنچری کی بدولت سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
بین سٹوکس سینہ پھیلائے کریز!-->!-->!-->…
برقعہ پوش عاشق محبوبہ کی مدد سے گرلز ہاسٹل پہنچنے کی کوشش میں گرفتار
ملتان (ویب ڈیسک)عشق معشوقی کا انوکھا واقعہ،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا سابق طالب علم برقعہ پہن کرمحبوبہ کو ملنے گرلز ہاسٹل جانے کی کوشش میں پکڑا گیا۔
یہ واقعہ لودھراں کے رہائشی محمد دانیال کے ساتھ پیش آیا، اپنی دوست کو ملنے بہاء الدین!-->!-->!-->…
شادی سے متعلق کوئی مجھ سے بات نہ کرے،اقراعزیز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ممتاز اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش پر خوش نہیں تھیں۔ شادی سے متعلق سوال پر انھوں نے کہا کہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں۔
اداکارہ نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ!-->!-->!-->…
وزیراعظم بھارت کےلیے فضائی حدود مکمل بند کرنے پر غور کر رہے ہیں،فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے پر غور کررہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب ساہٹ پر ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر!-->!-->!-->…
برطانوی باکسر عامر خان کا کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ایل او سی کا دورہ
مظفر آباد(ویب ڈیسک) عالمی لائٹ ویٹ چیمپئن برطانوی باکسر عامر خان نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرکے بھارت جارحیت کے خلاف کشمیریوں سے بھارتی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
دورے کےموقع پر باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران کا سعودی ولی عہدسے ٹیلی فونک رابطہ ، مقبوضہ کشمیر پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس حوسلے سے سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے بتایا ہے کہ!-->!-->!-->…
صرف 3روپے کی گولی میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا علاج
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ کےلیےصرف ایک گولی ہے لیکن اس میں بیک وقت چار دوائیں شامل ہیں جن کی بناء پر اسے دل کی خرابی، ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
طبّی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ کے تازہ شمارے میں!-->!-->!-->…
عماد وسیم کی دعوت ولیمہ میں کرکٹرز اور سیاستدانوں کی شرکت
اسلام آباد (زمینی حقائق)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا ولیمہ اسلام آباد میں۔ہوا، تقریب میں سیاستدان اور قومی کرکٹرز شریک ہو ہے۔
میجر جنرل آصف غفور
یاد رہےعماد وسیم گزشتہ دنوں ثانیہ اشفاق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف سے چینی فوج کے جنرل کی ملاقات، وفودکے مزاکرات
راولپنڈی( زمینی حقائق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی فوج کے جنرل کی ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم معاملات زیر بحث آئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے وفد کے ہمراہ!-->!-->!-->!-->!-->…
مانسہرہ میں خواجہ سرا ہنی کو قتل ، رسیوں سے بندھی لاش کمرے سے ملی
مانسہرہ (زمینی حقائق)خواجہ سرا ہنی کی رسیوں سے بندھی لاش کمرے سے ملی ، گولیاں مار کر قتل کیا گیاہے۔
مقتول خواجہ سرا فرحان عرف ہنی کاتعلق کاکول ایبٹ آباد سے تعلق تھا، ہنی کی ناڑی پل کے قریب واقع کمرے سے خون میں لت پت لاش ملی فائرنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
دنیا ساتھ دے نہ دے پاکستان آخری حد تک کشمیریوں کے ساتھ ہے،عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کشمیر کی آزادی کا موقع آگیا ہے اور دنیا ساتھ دے یا نہ دے ہم کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیںں گے۔
آج قوم سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا!-->!-->!-->…
ٹوئٹرانتظامیہ نے صدر پاکستان عارف کوبھی نوٹس بھیج دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسئلہ کشمیر اور بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹرانتظامیہ نے صدر پاکستان عارف کوبھی نوٹس بھیج دیا ۔
اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹ میں کیا ہے ان کا!-->!-->!-->!-->!-->…
مودی نے کشمیر پر ثالثی کی ٹرمپ کی پیشکش باہمی مسلہ کہہ کر ٹال دی
پیرس(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں کشمیر پر بات کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد کہا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے وہ مسلہ کشمیر پر پاکستان سے بات کریں گے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
آیت اللہ علی خامنائی اور ناز شاہ کا ایوارڈ
حامد میر
دریائے پونچھ کے کنارے واقع اس خوبصورت گاوں کا نام مدارپور تھا۔ ہجیرہ سے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف جاتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے قریب اس گاوں کے مکین کئی دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں کیونکہ بھارتی فوج اس گاوں کی آبادی!-->!-->!-->…
باکسر عامرخان کے بعد جاوید میانداد کا بھی ایل اوسی پر جانے کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)باکسر عامر خان کے بعد سابق کپتان جاوید میانداد نے بھی لائن آف کنٹرول پر پرامن احتجاج کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں جاوید میانداد نے کہا کہ میں ظلم وستم کا نشانہ بننےوالے کشمیریوں سے!-->!-->!-->…
ٹرمپ اورمودی کی آج ملاقات،کشمیر پر ثالثی کے دعووں کا امتحان
پیرس(ویب ڈیسک) امریکی صدر کے کشمیر پرثالثی کے دعوے کا امتحان شروع ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔
فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بات!-->!-->!-->…
لوگ ریاست مدینہ کوچھوڑ رہے ہیں
جاوید چوہدری
وہ میرا بچپن کا دوست تھا‘ سعودی عرب میں تھا‘ بیٹی گھر پر اکیلی تھی‘ عزیز رشتے دار تھے نہیں‘ ایک خالہ تھی وہ بھی ان پڑھ‘ بچی نے آئیلٹس کا ٹیسٹ دینا تھا‘ میرے دوست کا فون آیا اور اس نے ڈرتے ڈرتے کہا ’’آپ کراچی میں کسی جاننے!-->!-->!-->…