ملک بھر میں مون سون کے حالیہ سپیل نے تباہی مچا دی، سیلاب سے سینکڑوں مکانات تباہ
فائل:فوٹو
کراچی/حیدرآباد/ لاہور/کوئٹہ: ملک بھر میں مون سون کے حالیہ سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔سیلاب کے باعث متعدد دیہات کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔
صوبہ سندھ…
روٴف حسن نے جو بھی رابطے رکھے وہ نارمل ہے، کوئی غلط کام نہیں کیا ، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہے کہ روٴف حسن نے جو بھی رابطے رکھے وہ نارمل ہے، کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔
الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ روٴف حسن…
پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجارت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی۔
روس سے…
پمز اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کے پمز اسپتال میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔
فوکل پرسن ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق متاثرہ شخص سعودی عرب کے شہر جدہ سے پاکستان آیا ہے۔ منکی پاکس سے متاثر47 سالہ شخص آزاد کشمیر کا رہائشی ہے جسے…
یہ لوگ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیں تو کوشش کرلیں،عارف علوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یہ لوگ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیں تو کوشش کرلیں اور اپنی خوشی بھی پوری کر لیں۔
ان خیالات کااظہار عارف علوی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر رسمی گفتگو میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ…
۔ 190 ملین پاوٴنڈ کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا ،نیب سے جواب…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔عدالت نے ہدایت کی کہ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء ٹرائل کورٹ میں تاخیری حربے استعمال نہ کریں، تاخیری حربے…
یہ لوگ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ اگر تو 9 مئی کو فیض نے میرے اغوا کا آرڈر دیا تو اسے پکڑیں۔ میں کسی کو اور کمانڈر کو نہیں جانتا تھا فیض حمید کو…
بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کافیصلہ معطل، مزید کارروائی سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کے آڈیو لیکس کیس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے معطل کردیئے اور عدالت کو…
اے ڈی بی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اے ڈی بی کاکہناہے کہ کا کہنا ہے کہ غیرمنقولہ پراپرٹی کی فروخت اور سرمایہ کاری پر سٹینڈرڈ ٹیکس عائد کیا جانا چاہیے۔…
گھوٹکی میں بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم ، 8 مسافر جاں بحق
فائل:فوٹو
گھوٹکی: گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر بس پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب موٹر وے ایم فائیو…
جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ،فی یونٹ قیمت 70 روپے کیوں؟ گوہر اعجاز
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ،فی یونٹ قیمت 70 روپے کیوں؟ گوہر اعجاز نے 40، 60 اور 70 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت پر سوال اٹھایا ہے۔
میڈیا…
نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا ، صرف 2 ماہ کا ریلیف بھی 201 سے 500 یونٹس استعمال کرنے والوں تک محدود کر دیا گیا.
اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے یہ وضاحت…
پاکستانی سیاست ایک ایسا تحفہ ہے جو20 سال بعد بھی میرا پیچھا کر رہاہے، جمائمہ
مبینہ سائبر ہراسمنٹ کی وجہ سے پاکستان سے موصول ہونے والی ای میلز بلاک کرنا پڑیں۔
افغان حکومت کی طرف سے ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش
فوٹو: فائل
کابل: افغان حکومت کی طرف سے ٹی ٹی پی اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش سامنے آئی ہے اور افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان کی طرف سے یہ بیان دیا گیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ…
مدیحہ نقوی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق سے پیچھے ہٹ گئیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کرنے کے بعد اب بیان سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز اور ونیزہ احمد نے…
پریتی زنٹااپنی فرنچائزکے شریک مالک کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
ممبئی :انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا عدالت پہنچ گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ و انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے چندی گڑھ…
تمام گلے شکوے دور،عمران خان نے مجھے گلے لگا لیا،شیر افضل مروت
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہناہے کہ تمام گلے شکوے دور،عمران خان نے مجھے گلے لگا لیا،شیر افضل مروت نے کہا پارٹی سے تو مجھے کسی نے نکالا ہی نہیں تھا، پارٹی سے نکالنے والا نوٹیفکیشن جعلی تھا، مجھے پارٹی…
منکی پاکس، وزیر اعظم کی متعلقہ حکام کو مرض سے نمٹنے کی پیشگی تیاریوں کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: منکی پاکس کے عالمی خطرات کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس میں مرض کے پھیلاوٴ اور اس کے تدارک کے حوالے سے بات کی گئی۔ کوآرڈی نیٹر ٹو پرائم منسٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار کاکہناہے کہ ہمارے ملک میں…
فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں آپ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کو تباہ کر رہے ہیں جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔…
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لیے معمولی کمی متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لیے معمولی کمی کا امکان ہے۔
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی…