زمبابوے نےسپر اوور میں پاکستان سے فتح چھین لی

فوٹو : پی سی بی ٹوئٹر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)زمبابوے نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرا کر ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ جیت کر پاکستان کے کلین سویپ کا خواب توڑ دیا. اس سے قبل آخری گیند پر چوکا لگا کر موسیٰ نے پاکستان کو

گلگت بلتستان الیکشن،فوج تعینات نہیں ہوگی،اضافی سکیورٹی طلب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)15نومبر کو گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے دوران سکیورٹی کیلئے جی بی حکومت نے وفاق و صوبوں سے 11 ہزار کے قریب اضافی سکیورٹی اہلکار مانگ لئے ہیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان

وزیراعظم کی لاک ڈاون کی مخالفت،صنعتوں کیلئے اضافی بجلی سستی

اسلام آباداسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک دوبارہ لاک ڈاون کامتحمل نہیں ہوسکتا، اب اپنی صنعتیں بند نہیں کریں گے یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کو اضافی بجلی 50 فیصد سے قیمت پر فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔ اسلام آباد میں اپنی

جو کہا ٹھیک کہا،اتنا نہ اکساو کہ کچھ اور کہہ دوں،ایاز صادق

لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے ہےکہ جو وضاحت کرنی تھی کر چکا ہوں اور وہ حکومت سے متعلق ٹھیک کی تھی اتنا نہ اکسایا جائے کہ کوئی اور ایسی بات ہو جائے۔ لاہور ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو میں ایاز صادق کا کہنا تھا کہ

نیب افسران کے اثاثے ظاہر نہیں کئے جا سکتے، پاکستان انفارمیشن کمیشن

اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن نے شہری درخواست پر واضح کیا ہے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سمیت نیب افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر نہیں کی جاسکتیں. شہری رانا اسداللہ نے درخواست دی تھی جس میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ نیب افسران اور اہل

عمران خان کا سپاہی ہوں، ن لیگ کی کرپشن بے نقاب کرتا رہوں گا، فیاض چوہان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے جو کچھ ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے. ٹوئٹر پر بیان میں انھوں نے کہا کہ وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی میجر گوروآریا، راء، مکس اچار پارٹی اور ن

لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھارتی فوجیوں کو شہید قرار دے دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری فوج سے بغض میں پلواما واقعے میں ہلاک بھارتی فوجیوں کو شہید قرار دے دیا۔ سابق اسپیکر ایاز صادق کادفاع کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پلواما واقعے میں 40 بھارتی فوجی شہید ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ

فیاض الحسن چوہا ن سے دوسری بار وزارت اطلاعات چھن گئی

لاہور: پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان سے قلمدان واپس لے لیا گیا ہے اور فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان سے وزارت کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا یہ دوسرا موقع ہے کہ

سی پیک سے گلگت بلتستان والوں کو حصہ نہیں ملا،بلاول بھٹو زرداری

یاسین، غذر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ گلگت بلتستان اور گوادر کی وجہ سے ملا سی پیک کے تحت گلگت بلتستان کے لوگوں کو ابھی تک حصہ نہیں ملا ہے. تحصیل یاسین میں انتخابی جلسے سے خطاب

کابل یونیورسٹی پر حملہ، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

کابل(ویب ڈیسک)افغان دارالحکومت کی کابل یونیورسٹی پر حملےمیں 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ

م،ش،لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر کہا ہے کہ م، ش اور ن لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں۔ مریم نواز مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور رکن پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز سے

نواز شریف کا بیانیہ بوجھ ہے تو قادر بلوچ گھر بیٹھ جائیں،شاہد خاقان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے چوہدری نثار کی طرح عبدالقادر بلوچ کے پارٹی چھوڑنے سے پارٹی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا. انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں عبدالقادر

عمران خان سے کئی بار معذرت کر چکا ہوں ،ایاز صادق

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن سے قبل تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن لڑنے والے ایاز صادق کہتے ہیں کہ وہ عمران خان سے کئی بار معذرت کرچکے ہیں لیکن عمران خان ایک بات کو بھول نہیں پائے۔ وزیراعظم عمران خان اور سابق اسپیکر

کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی میں1ہزار چھکوں کا عالمی ریکارڈبنا لیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے41سالہ بیٹسمین کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں، ان کے قریب ترین ان کے ہم وطن کیرون پولارڈ 690چھکے لگا چکے ہیں۔ کرس گیل نے اعزاز چار سو سے زائد

آزادی ختم،گلگت بلتستان کو اب ٹیکس دینا ہو گا،وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے وزیرخارجہ میری لیڈرشپ کو چور چور کہتا ہے، کوئی اس کے ساتھ کیوں بیٹھے؟ یہ ملک جاہلوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر

فوج کے خلاف بیانیہ کا ساتھ نہیں دے سکتا، عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقادر بلوچ پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا کہتے ہیں فوج کیخلاف بیانیہ کا ساتھ نہیں دے سکتا ہوں. انھوں نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ میں نے مسلم لیگ ن

آئین پڑھو،نوازشریف کا کوئی مطالبہ غیر آئینی نہیں،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک) ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایاز صادق نے شاہ محمود قریشی پر تنقید کی اور اس کا رخ کہیں اور موڑ دیاگیا اس پر اب سیاست کرنے والے لاہور میں بھارتی وزیراعظم کے پوسٹر لگا رہے ہیں۔ لاہور میں ن لیگ کی شیر

پاکستان نے6وکٹوں سے دوسرا میچ اور سیریز جیت لی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو6وکٹو ں سے ہرا کر ایک روزہ میچز کی سیریز جیت لی، افتخار احمد پانچ وکٹیں لینے کے بعد بیٹنگ میں بھی16رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ پاکستان کی طرف سے بابر اعظم ٹاپ سکورر

مولانا کی طرح اسلام آباد جا کرواپس نہیں آئیں گے،سراج الحق

باجوڑ: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے تحریک انصاف کے سونامی کی وجہ سے آٹا چینی منہگی، روپے کی قدر کم جب کہ چینی کی قیمت بھی 110 روپے تک پہنچ گئی،قیمتیں کم نہیں کروگے تو ہم آپ کا گریبان پکڑیں گے۔ سینیٹر سراج الحق نے باجوڑ میں

پاکستانی ایمپائرعلیم ڈار نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک)مایہ ناز پاکستانی امپائر علیم ڈار نے زیادہ ون ڈے میچز میں امپائرنگ کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔یہ اعزا 52 سالہ علیم ڈار نے اتوار کو راولپنڈی میں پاکستان اور زمبابوے کے میچ میں 210 ویں مرتبہ بطور ون ڈے