سعودی جیلوں سے رہائی، 85 پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کا گروپ پاکستان پہنچ گیا، ائرپورٹ پر اہل خانہ موجود تھے.
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ کسی بھی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کے!-->!-->!-->…
مریم نواز کا جمائمہ کو جواب،اپنے سابق شوہر کو الزام دو
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کو تنقید کا جواب دے دیا اور کہا کہ بچوں پر تنقید نا پسند ہے تو بچوں کے والد
ایک دن قبل جمائمہ نے ایک اخبار کا اداریہ ٹوئٹر پر شیئر کرایا جس!-->!-->!-->…
کابل کا پہلا سفر ۔ احوال انقلاب
مجاہد بریلوییہ اپریل 1978ء کا ذکر ہے، کراچی پریس کلب میں ایک سینئر کامریڈ نے کہا، 'آپ کے لیے ایک بڑا اسکوپ ہے۔ کابل میں سردار داؤد کی حکومت کا تختہ اُلٹ کر کمیونسٹوں کی جو حکومت صدر نور محمد کی سربراہی میں آئی ہے اس کی ساری باگ ڈور اجمل!-->…
خیبر پختونخواہ، 2قبائلی اضلاع میں آج عید الالضحیٰ منائی جارہی ہے
فوٹو: فائلباجوڑ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا ہ میں چھوٹی عید کی طرح عید الالضحیٰ پر بھی دو عید یں منانے کی روایت برقرار ہے اور آج باجوڑ اور مہمند کے اضلاع میں عید منائی جارہی ہے۔
صوبے کے قبائلی اضلاع باجوڑ اور مہمند میں 2 عیدیں!-->!-->!-->…
افغان صدارتی محل کے قریب نماز عیدکے دوران راکٹ حملے
فوٹو: سکرین گریبکابل ( ویب ڈیسک) نماز عید کے دورن افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کیے گئے ، فضاء دھماکوں سے گونج اٹھی خوفزدہ ہو کر بعض نمازی جماعت سے نکل کر بھاگنے لگے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صدارتی محل کے قریب اس!-->!-->!-->…
شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے، بھاو تاو کرکے 3اونٹ خرید لئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی رہنما شیخ رشید احمد قربانی کیلئے جانور کی خریداری کیلئے خود مویشی منڈی پہنچ گئے ، بھاو تاو کرتے اور لوگوں سے گپ شپ کرتے رہے۔
شیخ رشید سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے سلسلے میں جانور!-->!-->!-->…
پاکستان اور انگلینڈ کا تیسر ا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک ایک میچ سے برابر ہے پہلے میچ میں پاکستان 31رنز سے فاتح رہا جب کہ دوسرا!-->!-->!-->…
میں بھی مریم نواز کے موقف کی حمایت کرتاہوں، شبلی فراز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے مریم نواز کے موقف کی حمایت کردی اور کہا کہ اس بات پر میں مریم نواز کے موقف کا حامی ہوں ۔
وفاقی وزیر شبلی فراز نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز نے یہ بات درست کہی ہے کہ!-->!-->!-->…
میرے بچے یہودیوں کی گود میں پل رہے ہیں
لندن (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی سابق بیوی جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر لکھا میرے بچے یہودیوں کی گود میں پرورش پا رہے ہیں یہ آج مریم نواز نے کہا۔
عمران خان کی سابق اہلیہ نے مزید لکھا کہ میں نے2004میں!-->!-->!-->…
ہم افغان طالبان کو اپنا دشمن کیوں بنائیں؟
انصار عباسی
ایک ہی سانس میں پہلے کہتے ہیں پاکستان کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے اور پھر ساتھ ہی کہتے ہیں کہ افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کو روکنے کے لیے پاکستان افغان حکومت کی مدد کرے اور افغان سیکورٹی!-->!-->!-->…
Afghan rivals agree to meet again after inconclusive Doha talks
Doha : Delegations from the Afghan government and the Taliban said in a joint statement on Sunday that they will meet again and plan to expedite peace negotiations after two days of inconclusive talks in Doha, Al Jazeera has learned.
!-->!-->!-->…
امریکی نمائندے کی وزیر اعظم سے ملاقات، افغان فریقین لچک دکھائیں، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کے تنازع کے پرامن سیاسی حل کے لیے دیگر متعلقہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعاون کرے اور دوسری طرف افغان فریقین بھی لچک دکھائیں اور مذاکرات نتیجہ بنائیں۔
!-->!-->…
اللہ کی رضا کیلئے لوگوں کو معاف کرو، تکبر سے بچو، خطبہ حج
مکہ مکرمہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امام کعبہ خطبہ شیخ بندر بن عبدالعزیز نے کہا ہے اللہ زمین پر فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، قرآن میں فرمایا گیا ہے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو، آپس میں ہمدردی کے تعلقات قائم کرو!-->…
بھارت کا فیٹف میں پاکستان کے خلاف سازش کرنے کا اعتراف
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا ہے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہماری کوششوں کے باعث پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔
بھارتی اخبار کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے!-->!-->!-->…
دوسرا ٹی ٹونٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔
انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پھر جواب دے گئی!-->!-->!-->…
افغان حکومت کا تحقیقات سے فرار، اپنا سفیر واپس بلا لیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغان حکومت نے ویڈیو ریکارڈ ملنے اور تحقیقات سے فرار اختیار کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات اپنا سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سینیئر سفارتی عملہ واپس بلالیا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں افغان وزارت خارجہ کی جانب!-->!-->!-->…
افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، یہ عالمی سازش ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا نہیں ہوئی بلکہ یہ عالمی سازش اور را کا ایجنڈا ہے،یہ تحقیقات سے بھاگ جائیں گے.
شیخ رشید نے ٹی وی پروگرام میں کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی نے پہلےکہا کہ موبائل!-->!-->!-->…
دادی اور 2 بچوں کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا، ملزم گرفتار
ایبٹ آباد (شکیل تنولی ) تھانہ ڈونگا گلی چوکی شانگلہ گلی کی حدود سمبر سیر عربی میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے اور پڑوسی نے چھریوں کے وار کرکے دو معصوم بچوں اور ان کی دادی کے گلے کاٹ کر قتل کر دیا.
ملزم نے مقتول بچوں کی ماں کو!-->!-->!-->…
یو سی تھوہا محرم خان سڑک کیلئے خصوصی گرانٹ منظور
تلہ گنگ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے یونین کونسل تھوہا محرم خان شہر سے ڈیرہ چیف آف اعوان ملک صفدر علی اعوان تک 6 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کیلئے خصوصی گرانٹ جاری کر دی .
چیف آف اعوان پاکستان ملک صفدر علی!-->!-->!-->…
عسکری برتری کے باوجو د سیاسی حل چاہتے ہیں، طالبان سربراہ
فوٹو : فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے غیر ملکیوں پر انحصار کرنے کے بجائے ہمیں مل کر اپنے مسائل کا حل نکالنا ا ہے عسکری برتری کے باوجود افغانستان میں سیاسی حل چاہتے ہیں۔
اے ایف پی کے مطابق ہیبت!-->!-->!-->…