عالیہ حمزہ کا مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روکنے اور متعلقہ عدالت سے رجوع کی اجازت دی جائے،…

اسپیکر نے بائیکاٹ اعلان کے بعد مزاکرتی کمیٹی کااجلاس بلا لیا،پی ٹی آئی کاشرکت سے انکار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس طلب کر لیا گیا، اسپیکر نے بائیکاٹ اعلان کے بعد مزاکرتی کمیٹی کااجلاس بلا لیا،پی ٹی آئی کاشرکت سے انکار۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت مذاکراتی…

تحریک انصاف نےمزاکرات میں دوبارہ شمولیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مزاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے،تحریک انصاف نےمزاکرات میں دوبارہ شمولیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ…

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس، قانون سازی کی حمایت نہیں کریں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہاکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ…

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس ، تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور، پی ٹی آئی اراکین کاشدیداحتجاج

فائل:فوٹو اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر…

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست بھی کر دی، سپریم کورٹ نے نذر عباس کی انٹرا…

صبا قمر نے نجی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا سے توبہ کر لی

فائل:فوٹو کراچی :معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے نجی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا سے توبہ کر لی اور انھوں نے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا قمر نے…

برطانیہ میں آج سے برفانی طوفان کا ریڈ الرٹ جاری ، تیز ہوائیں اور شدید بارشیں متوقع

فائل:فوٹو لندن:برطانیہ میں آج سے برفانی طوفان کے اثرات ظاہر ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں محکمہ موسمیات نے 5 دن کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق آج شدید موسمی حالات کے حوالے سے امبر وارننگ بھی جاری…

صدر ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کا حکم عدالت نے عارضی طور پر معطل

فائل:فوٹو واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر کے حکم کو ایک امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کے حکم کو عارضی طور پر روک دیا،صدر ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کا حکم عدالت نے عارضی طور پر معطل جس کا اطلاق فروری میں ہونا…

حکومت کا پی ٹی آئی فیصلہ پر اظہارِ افسوس، اسپیکر کو 28 جنوری کا بتاچکے، عرفان صدیقی

فوٹو: فائل اسلام آباد : تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن نہ بنانے پر مزاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہ بننے پر عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔ حکومت…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی ہوگی

فوٹو : فائل اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیاہے جو کہ آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا. پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر…

9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مزاکرات بھی نہیں ہوں گے، تحریک انصاف

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ جاری مزاکرات کے حوالے سے دو ٹوک موقف اپنا لیا ہے اور بتایا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے یہ بات ماننا ہو گی. عمر ایوب نے پارلیمنٹ ہاؤس…

جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ ) میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی کاپی بھی سامنے آگئی۔ حکومت نے ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری شروع کردی، حکومت نے دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ…

ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ نے کہا عالمی میڈیا نے ایک سو نوے میلین پاونڈ کیس کوکرپشن کی ہیڈلائنز میں شامل کیا ہے، جس میں…

جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ قانون تو پہلے سے موجود ہے، کسی کو لاپتہ کرنا جرم ہے، کسی نے جرم کیا ہے تو ٹرائل کریں، جرم…

پائیدار ترقی کا حصول پاکستان کی اولین ترجیح، اپنا گھر ٹھیک کیے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کیے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے۔ پائیدار ترقی کا حصول پاکستان کی اولین ترجیح ہے، معیشت کے ڈی این اے کو تبدیل کر کے برآمدات کے ذریعے معیشت کو…

کوئی ویسے ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے، اس کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں،جسٹس منصور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بنچز کے اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کے  دوران جسٹس منصور علی شاہ نے کہا "اختیارات کیس سے کوئی ویسے ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے، اس کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق…

اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر مستعفی ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہلیوی نے حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے روکنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی…

پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی،شہبازشریف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔بہت جلد طلباء کا پہلا بیچ زراعت کے شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین روانہ ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی…

اے آئی انفراسٹرکچرمیں 500ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،صدر ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوٴس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی انفراسٹرکچرمیں 500ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، بہت جلد امریکا میں اے…