قانون کے تحت بات ہوگی، کسی گروپ کا دباو قبول نہیں کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کسی گروپ یا عناصر کو حکومت پر دباؤ ڈالنے یا امن عامہ کی صورتحال بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت قانون نافذ…

افغانستان کو بھی شکست ،آصف علی نے تباہی پھیر دی

دبئی(خان افسر تنولی)پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں افغانستان کو بھی پانچ وکٹوں سے شکست دے دی،آخری2 اوورز میں 24 رنز درکار تھے آصف علی 4 چھکے مار کر 19 ویں اوور میں گیم فنشڈ کر دی. پاکستان کی طرف سے کپتان بابراعظم نے 51،فخر زمان 30،آصف علی…

نعمان نیاز نے جو کیا ایسا تو صدر اور وزیراعظم بھی نہیں کرسکتا، علی محمد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے پی ٹی وی کسی کی ملکیت نہیں ہے جیسے ٹی وی اینکر نعمان نیاز نے جو حکم دیا ایسا صدر یا وزیراعظم بھی نہیں کرسکتا، نعمان نیاز نے شعیب کی نہیں پوری قوم کی…

سرکاری ٹی وی تنازعہ، سارے بے اختیار، مذمتوں کی بھرمار، اینکر برقرار

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سرکاری ٹی وی چینل پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ بدسلوکی پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی طرح ڈپٹی اسپیکر ، وزراء اور سینیٹرز بھی اثر اینکر کے سامنے بے بس ہیں اور شہریوں کی طرح مذمت…

عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسیٰ خیل نے بتایا کہ عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ کے عہدے کے لئے 39 اراکین کے ووٹ ملے،اس انتخاب میں جے یو آئی ، پختونخواہ میپ اور بی این پی مینگل گروپ نے حصہ نہیں لیا۔

نم آنکھیں اور محسن پاکستان

سعید اعوان یہ 2004 کی بات ہے۔ ایک شام اچانک ٹیلی ویژن لگایا تو سامنے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بیٹھے ہوئے بات کرتے نظر آئے۔ فرق اتنا تھا کہ ڈاکٹر قدیر، جن کے چہرے پر ہمیشہ پراعتماد مسکراہٹ کھلی رہتی تھی، اور آنکھوں میں چمک ہوا کرتی تھی، وہی…

پراسرار خاموشی

خالد مجید خیال تو یہ تھا کہ تبدیلی سرکار کے نعروں بھرے افکار میں سے اگر 40 فیصد بھی کام ہو گیا تو ملک ترقی کی شاہراہ پر بھاگنا شروع کر دے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاگنا تو درکنار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں چلنے میں بھی دقت آگئ ھیے لیکن ہوا کیا یہ تو سب کے سامنے…

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے سال 2021 کے سہ ماہی مالی نتائج

راولپنڈی (پریس ریلیز) 27 اکتوبر 2021 کو ہونے والے فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں، بورڈ نے 30 ستمبر 2021 کو اختتام پذیر ہونے والی نو ماہ کی مدت کے نتائج کا اعلان کیا۔ کمپنی نے 15.89 ارب روپے کا…

ہمارے بھائی ہومان جاو، گولیاں چلاتے آگے بڑھے توروکنا تو پڑیگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کالعدم تنظیم کے سربراہ سعد رضوی سے دو تین ملاقاتیں ہوئی ہیں تاہم ابھی بات بنی نہیں ہے جمعے اور ہفتے کو بھی سعد رضوی سے بات ہوگی۔

ایک ہوتے تھے’ ڈاکٹر نعمان نیاز’سرکاری ٹی وی سے آف ایئر کردیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعیب اختر کو سرکاری ٹی وی کے پروگرام سے نکل جانے کاحکم دینے والے سرکاری ٹی وی کے افسر و میزبان ڈاکٹر نعمان کو آف ایئر کردیاگیا۔ اس حوالے سے قائم انکوائری کمیٹی نے اسپیڈ اسٹار سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے…

شعیب اختر سے بدتمیزی ، ڈاکٹر نعمان نیازابتدائی رپورٹ میں قصور وار قرار

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیڈ اسٹار سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے خلاف سرکاری سپورٹس ٹی وی پر بدتمیزی اور انھیں پروگرام چھوڑ کر چلے جانے کا کہنے پر انکوائری کمیٹی کے ابتدائی رپورٹ میں ڈاکٹر نعمان نیاز کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔…

قومی بیانیہ پر حکومت یکسو اورعوامی حمایت بنیادہونی چایئے، معید یوسف

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بیانیہ تخلیق کرنے کے لیے کچھ بنیادی پیشگی شرائط درکار ہوتی ہیں جن میں ایک پوری حکومت کا یکساں موقف ہونا ہے قومی بیانیہ کو اگر عوام کی حمایت نہ حاصل ہو تو اسے حاصل…

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے لاہور کی مقامی عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ شہباز گل کے خلاف دعویٰ نجی کمپنی کی طرف سے دائر کیاگیاہے جس پر لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے…

اسلام آباد میں مزاکرات، حکومت مولانا سعد رضوی کی مشروط رہائی پر آمادہ

فوٹو:  فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )کالعدم تنظیم کے ساتھ حکومت نے ایک بار پھر مزاکرات کررہی ہے اور اسلام آباد میں ہونے والے مزاکرات میں مولانا سعد رضوی بھی شریک ہیں۔ اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے والے مذاکرات میں وزیرداخلہ شیخ…

ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو اور نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو ہرادیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو جب کہ نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا…

پنجاب میں رینجرز طلب،3پولیس اہلکار شہید،70زخمی ، وزیر داخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 2ماہ کیلئے پنجاب میں رینجرز تعینات رکھنے کا اعلان کردیا، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1995 کا اختیار 60 دن کے لیے پنجاب حکومت کو دیدیا، سندھ حکومت کی طرح پنجاب حکومت بھی…

پر یس کانفرنس مشکل کام ہے،5منٹ میں میر ی انگریز ختم ہو جائے گی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے اسکاٹ لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں خوب ہنسایا، بولے زرا جلد ی کرنا 5منٹ میں میری انگریزی ختم ہو جائے گی۔ افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان مسکراتے ہوئے پریس…

ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی 5وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا

شارجہ( خان افسر تنولی)پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ٹھکانے لگا دیا، آصف علی کیویز باولرز کیلئے ڈراونا خواب ثابت ہوئے، شعیب ملک کی بھی ذمہ دارانہ اننگز کام آئی۔ پاکستان نے…