چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پر جاری کردیا

بیجنگ(شِنہوا) چینی جمہوریت سوشلسٹ جمہوریت کا ایک نمونہ ہے جو جمہوری عمل کے تمام پہلوؤں اور معاشرے کے تمام تقاضوں پر پوری اترتی ہے،چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پر جاری کردیا۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی طرف سے جمہوریت کے…

عمران خان نے سری لنکن صدر کومجرموں کو سخت سزا کی یقین دہانی کرائی

فوٹو: فائل اے ایف پی اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت پر سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے رابطہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ انہوں نے…

امید ہے عمران خان ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیراعظم سری لنکا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل پر سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسے کا بیان سامنے آگیا ہے۔ سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پکسے نے پریانتھا کی موت کے ردعمل میں جاری بیان میں کہا ہے کہ…

احسن اقبال کا سیالکوٹ واقعہ پر فضل الرحمان کے موقف سے اختلاف رائے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) احسن اقبال کا سیالکوٹ واقعہ پر فضل الرحمان کے موقف سے اختلاف رائے سامنے آیاہے اور انھوں نے سیالکوٹ واقعہ کی غیر مشروط مذمت کرنے پر زور دیاہے۔ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں توہین رسالت کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن…

وکلاء نے دیکھنا ، پڑھنا چھوڑ دیا ججز سے بد تمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وکلاء نے دیکھنا ، پڑھنا چھوڑ دیا ججز سے بد تمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے یہ بات وکلاء کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے لاہور میں وکلا…

اعجاز پٹیل کی بھارت کے خلاف10وکٹیں حاصل کرنے کی ویڈیو

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے باولر اعجاز پٹیل نے پوری بھارتی ٹیم آوٹ کردی، یہ کارنامہ انھوں نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ایک اننگز میں 10کھلاڑی آوٹ کر کے انجام دیا اعجاز پٹیل کی بھارت کے خلاف10وکٹیں حاصل کرنے کی ویڈیوبھی وائرل ہو رہی…

تناول کو ضلع بنانے کے حق میں ہزاروں افراد کی لساں نواب میں ریلی

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تناول کو ضلع بنانے کے حق میں ہزاروں افراد کی لساں نواب میں ریلی نکالی گئی، معروف سماجی رہنما ساجد حسین تنولی اور دیگر مقامی رہنماوں و اہم شخصیات نے اس ریلی کی قیادت کی۔ پریس کلب لساں نواب سے شروع ہونے والی یہ…

پاکستان نے کھانے کے وقفہ تک 4 وکٹوں پر 242 رنز بنا لئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے لنچ تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا ئے، بابراعظم 78 اور اظہر علی 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. اس سے قبل کم روشنی  کے باعث دوسرے روز میچ روک دیا گیا تھا ، پاکستان161پر2آوٹ ہوئے ہیں…

سیالکوٹ غیر ملکی قتل، 900 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج، 100 گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) سیالکوٹ غیر ملکی قتل، 900 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج، 100 گرفتار کر لئے گئے جن میں فیکٹری سے باہر کے لوگ بھی شامل ہیں۔ سیالکوٹ میں گزشتہ روز ایک فیکٹری میں غیر ملکی منیجر کو قتل کردیا گیا تھا پولیس نے واقعے میں فیکٹری میں کام…

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا،آغاز 27جنوری سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں شیڈول کااعلان کیا گیا، پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا ، ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ…

پی آئی ڈی میں کیا ہو رہا ہے؟

شمشاد مانگٹ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن جہاں بھی ہو اس کو بے نقاب کیا جائے، تحریک انصاف کی حکومت اگرچہ مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے اپنی مقبولیت کھو چکی ہے لیکن جناب عمران خان کے پاس اگر کچھ بچا ہے تو وہ ان کا کرپشن کے خلاف عزم…

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے الزام میں50افراد گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک)سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے الزام میں50افراد گرفتار کرلیا گیاہے جب کہ دیگر ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے شناخت کا عمل جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ پیش آنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ…

پاکستان میں خواتین کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کا فیصلہ

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں خواتین کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا، چیئرمین رمیض راجہ نے ویمن کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔ رمیض راجہ نے انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران بتایا کہ پاکستان کے پاس…

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں’ کنسرٹ تنازعہ ‘شدت اختیار کرگیا

ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں' کنسرٹ تنازعہ 'شدت اختیار کرگیا اور اس طے شدہ کنسرٹ کے خلاف یونیورسٹی کے اندر سے آوازیں بلند ہونے کے ساتھ شہرسے بھی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اجازت…

سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی منیجر ملازمین کے تشدد سے ہلاک

فوٹو: اسکرین گریب لاہور( ویب ڈیسک)سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی منیجر ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہو گیا،بعد میں چندمشتعل افراد نے وزیر آباد سڑک پر ٹریفک جام کردی۔ میڈیا رپورٹ میں ڈی پی او عمر سعید ملک کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ یہ واقعہ…

اعظم سواتی کی تحریری معافی نامنظور، الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اعظم سواتی کی تحریری معافی نامنظور، الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم ،22دسمبر کو الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ وزیر ریلوے اعظم سواتی کی طرف سے الیکشن کمیشن پر الزامات کے حوالے سے وزیر ریلوے اعظم سواتی کے…

سراج درانی کو خصوصی رعایت کیوں دیں؟پہلے جیل جائیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سراج درانی کو خصوصی رعایت کیوں دیں؟پہلے جیل جائیں، سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ…

بیجنگ سرمائی اولمپکس2022 وباء کے دوران مثب پیغام

اسلام آباد (شِنہوا) بیجنگ سرمائی اولمپکس2022 وباء کے دوران مثب پیغام ہیں 30 کروڑ لوگوں کو شامل کرنے کے وژن سے یہ گیمز دنیا کو قریب لانے میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں قائم غیرسرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسرچ…

امریکہ اور سعودیہ میں بھی اومیکرون ویرینیٹ کے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)امریکہ اور سعودیہ میں بھی اومیکرون ویرینیٹ کے کیسز سامنے آگئے، سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ اس کے باوجود ملک میں اب مکمل لاک ڈاون کا کوئی امکان نہیں ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں او میکرون ویرینٹ…

پاکستان میں ایڈزکا مرض بڑھنے لگا، ایک سال میں25ہزار کا اضافہ

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان میں ایڈزکا مرض بڑھنے لگا، ایک سال میں25ہزار کا اضافہ ہو گیاہے ، سامنے آنے والے اعدادو شمار نے سب کو پریشان کردیا۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہرنیس نے ایک تقریب سے خطاب میں…